Martial Law - Urdu News
مارشل لا ۔ متعلقہ خبریں
-
رشوت ستانی اور اقرباءپروری جیسی لعنتوں کا سختی سےقلع قمع کر دینا چاہیے .بانی پاکستان کی تقریرکو کس نے سنسرکرنے کی کوشش کی؟
پاکستان کا کوئی حکمران قوم سے کیئے گئے وعدوں کی پاسداری نہیں کرسکا‘ پچہتر سالوں میں ملک میں رشوت ستانی اور اقرباءپروری نے فروغ پایا ہے اور ملک اس دلدل میں مزید دھنستا ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 13 مارچ 2024 - -
پختونوں کیلئے ووٹ کا اختیار باچا خان اور خدائی خدمتگاروں نے جیتا تھا،ایمل ولی خان
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
ٓ پشتون افغان ملت تعلیم سمیت زندگی کے ہر شعبے میں شعبے تنزلی کا شکار ہے، محمد عیسیٰ روشان
بالادست قوم محکوم اقوام کے وسائل لوٹ کر ہر سطح پر ان کا استحصال جاری رکھے ہوئے ہیں، نصر اللہ زیرے
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں تاریخ رقم کرنے والی خواتین
ڈی ڈبلیو جمعہ 8 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ : ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
پیر 4 مارچ 2024 -
-
گ*سپریم کورٹ : ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
ة کیا مختصر رائے بھی دے سکتے ہیں ہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ:عدالت ایسا کر سکتی ہے، رضا ربانی ،ْ اگر ہم نے آرٹیکل 187کا استعمال کیا وہ رائے بجائے فیصلہ ہو جائے گا،جسٹس محمد ... مزید
پیر 4 مارچ 2024 - -
گ*سپریم کورٹ : ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا فیصلہ محفوظ
ة کیا مختصر رائے بھی دے سکتے ہیں ہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ:عدالت ایسا کر سکتی ہے، رضا ربانی ،ْ اگر ہم نے آرٹیکل 187کا استعمال کیا وہ رائے بجائے فیصلہ ہو جائے گا،جسٹس محمد ... مزید
پیر 4 مارچ 2024 - -
ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ
پیر 4 مارچ 2024 - -
لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا
شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے نوازشریف پاکستان کے تمام وزرائے اعظم میں ایک مدت میں سب سے زیادہ وقت تک کام کرنے والے ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
عمران خان بھی عوام کی طاقت سے آگیا ہے
سب طے کرلیں اسٹیبلشمنٹ کا کردار سیاست میں نہیں ہوگا، محمود اچکزئی
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
جن ججز نے مارشل کی حمایت نہیں کی انہیں قوم کا ہیرو قراردیا جائے، محمود اچکزئی
مارشل لا کی حمایت کرنے والے ججزکی تنخواہیں، مراعات واپس لے کر نوکریوں سے نکالاجائے، اسمبلی میں خطاب
جمعہ 1 مارچ 2024 -
-
تین بار وزیر اعظم رہنے والے نوازشریف کی سیاست کا جس طرح خاتمہ کیا گیا ہے وہ قابل رحم ہے ، طاہر اقبال چوہدری
ٹکٹوں کی تقسیم کے موقع پر مجھے مسلم لیگ (ن )کے ٹکٹ کی آفر کی گئی ،میاں برادران سے ملاقات کرانے کی کوشش کی گئی ،میں نے انکار کردیا، گفتگو
جمعرات 29 فروری 2024 - -
پاکستان میں 16ویں قومی اسمبلی کی تشکیل جاری ہے ۔اس سے قبل 15قومی اسمبلیاں تشکیل دی جا چکی ہیں ۔10 اگست 1947 کو پاکستان کی پہلی قومی اسمبلی تشکیل دی گئی،بلوم برگ
بدھ 28 فروری 2024 - -
بھٹو ریفرنس ،ہماری عدالت جمہوری ہے، آپس میں اختلاف کرتے ہیں، سپریم کورٹ
یہ تو بہت صحتمندانہ چیز ہے، اختلاف کرنے کا مطلب ہے آپ زندہ ہیں، عدالتی معاون
منگل 27 فروری 2024 - -
ٌمیر محمد صادق عمرانی 28 فروری 2024 کو 4 چوتھی بار وہ بلوچستان اسمبلی کا بطور رکن حلف اٹھائیں گے
پیر 26 فروری 2024 - -
۳ذوالفقاربھٹو کیس کا ٹرائل دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا،عدالتی معاونین کے دلائل مکمل ،مزید سماعت آج پھر ہوگی
عدالت میرٹس پر نہیں جاسکتی ہے،جسٹس منصور علی شاہ :صدارتی ریفرنس پر رائے دینے کے پابند ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پیر 26 فروری 2024 - -
میرے خیال میں عدالت بھٹو کیس کو صرف ٹرائل شفاف ہونے کی حد تک دیکھ سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
ٹرائل دوبارہ نہیں کھولا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ اس حد تک ضرور قرار دے سکتی ہے کہ بھٹو کیس غلط طریقے سے چلایا گیا، عدالتی معاون بھٹو کیس تاریخ کا واحد فوجداری فیصلہ ہے جو ... مزید
پیر 26 فروری 2024 - -
مارشل لا دور میں ججز آزاد نہیں تھے،عدالتی معاون خالد جاوید خان
ذوالفقار علی بھٹو کیس تاریخ کا وہ واحد فوجداری فیصلہ ہے جو 935 صفحات پر مشتمل ہے، چیف جسٹس ذوالفقار علی بھٹو کیس کا ٹرائل دوبارہ نہیں کھولا جاسکتا، سپریم کورٹ اس حد تک ضرور ... مزید
پیر 26 فروری 2024 - -
دھاندلی کے ذریعے کامیابی حاصل کرنیوالی سیاسی جماعتوں پر عوام نے فل سٹاپ لگا دیا، سراج الحق
ْپی ڈی ایم کی جماعتوں کو 100سال بھی حکومت مل جائے ڈلیور نہیں کر سکتیں، امیر جماعت اسلامی کی گفتگو
اتوار 25 فروری 2024 - -
نریندر مودی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ کر رکھا ہے، حریت کانفرنس
جمعرات 22 فروری 2024 -
Latest News about Martial Law in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Martial Law. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مارشل لا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مارشل لا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مارشل لا سے متعلقہ مضامین
-
ایک نشست سید بابر علی صاحب کے ساتھ۔ بحران کے وقت میں رہنمائی
سید بابر علی صاحب کی پاکستان کے لیے خدمات نہایت قابلِ قدر ہیں جن کا ایک ہی نشست میں احاطہ ممکن نہیں۔ سید بابر علی صاحب نے پاکستان کی پیدائش سے لیکر آج تک کے مختلف ادوار کو دیکھا ہے
-
یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح
پاکستان بننے سے پہلے بر عظیم اور دنیا میں ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہی تھی۔ ایسے ہی نازک موقع پر اللہ نے بانی پاکستان قائد اعظم کی مدد کے لیے علامہ اقبال کو کھڑاکیا۔ علامہ اقبال نے مسلمانوں کی ..
-
23 مارچ۔۔۔۔ایک وعدے کی پہچان اورتجدیدِ عہد وفا کا دن
اگر تاریخ کے صفحات کا مطالعہ کیا جائے تو ہم پر یہ راز منکشف ہوتا ہے کہ دو قومی نظریہ کی بنیاد اسی دن پڑ گئی تھی جس دن ساحلِ مالا بار کی ریاست گدنگا نور کے حکمران راجہ سامری نے اسلام قبول کیا تھا
-
پاکستان میں بار بار مارشل لا کیوں؟
پاکستان میں مختلف مارشل لاادوار پر بات کرنے سے پہلے کچھ حقیقی باتوں پر غور کرتے ہیں پھر مارشل لا لگنے کے اسباب ہمیں صاف نظر آ جا ئیں گے۔(ق) لیگ کے جنرل سیکرٹیری اور پارلیمنٹ کے دفاعی کمیٹی کے انچارج ..
مزید مضامین
مارشل لا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.