Mahmoud Ahmadinejad - Urdu News
احمدی نژاد ۔ متعلقہ خبریں
سابقہ ایرانی صدر۔ 28 اکتوبر 1956ء کو گامسر کے قریب ایک گاؤں میں ایک لوہار کے گھر پیدا پیدا ہوئے۔ عمر ایک سال کی تھی جب خاندان نے تہران کی طرف نقل مکانی کی۔ انقلاب ایران میں پاسداران سے وابستہ رہے۔ ان پر امریکہ سفارت خانے پر حملہ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا۔
-
امن کا نوبل انعام، ایران میں قید انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کے نام
ڈی ڈبلیو جمعہ 6 اکتوبر 2023 - -
ْپاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکی اعتراضات، بریفنگ کیلئے وزارت خارجہ قائمہ کمیٹی میں طلب
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ توانائی کی شدید قلت کے باوجود تقریباً ایک دہائی سے سرد خانے میں پڑا ہے، رپورٹ پاکستان کو 20 ارب ڈالر کے واجبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، ... مزید
بدھ 27 ستمبر 2023 - -
امریکا کا سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور وزارت انٹیلی جنس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
بدھ 20 ستمبر 2023 - -
ایران سے رہائی پانے والے پانچ امریکی اب آزاد فضاؤں میں
ڈی ڈبلیو منگل 19 ستمبر 2023 - -
ق*قومی ترقی کے لیے ناگزیر گیس پائپ لائن منصوبے کو شروع کیا جائی:پیر محفوظ مشہدی
ظ*پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرکے توانائی کے مسائل کو حل کیا جائے ی*سعودی عرب،روس، چین اور ایران کااتحاد خطے میں امن کا باعث ہو گا، مرکزی صدر جے یو پی
جمعہ 16 جون 2023 -
احمدی نژاد سے متعلقہ تصاویر
-
ایران اور شام کے مابین طویل المدتی اسٹریٹیجک معاہدہ طے پا گیا
ڈی ڈبلیو بدھ 3 مئی 2023 - -
ایران کے صدرابراہیم رئیسی کل سے شام کا دوروزہ دورہ کریں گے
شام میں2011 میں خانہ جنگی چھڑنے کے بعد کسی ایرانی صدرکا دمشق کا یہ پہلا دورہ ہوگا،رپورٹ
پیر 1 مئی 2023 - -
صدر ابراہیم رئیسی 3 مئی سے شام کا 2روزہ دورہ کریں گے،ایران
پیر 1 مئی 2023 - -
یو اے ای اور ایران کے تعلقات میں تاریخی پیشرفت
ایران نے 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں سفیر تعینات کردیا
ساجد علی بدھ 5 اپریل 2023 - -
ایرانی جہازوں کو لنگر انداز ہونے کی اجازت کیوں دی، اسرائیل کی برازیل پر تنقید
دونوں بحری جہازوں کو اپنے ساحلوں میں جانے کی اجازت دینا خطرناک پیش رفت ہے،وزارت خارجہ
جمعہ 3 مارچ 2023 - -
پاکستان میں آئے کچھ لوگ جن دفاترز کا دورہ کررہے یہ خوفناک بات ہے
حساس چیزوں کو بنانے کیلئے میں نے احمدی نژاد، صدام ، قذافی سے مذاکرات کئے ، آخر میں ڈاکٹر قدیر کو سلیوٹ مارا اوروہ قومی اعزاز کے ساتھ دفن ہوا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 فروری 2023 -
-
ایران کی ’’اخلاقی پولیس‘‘ کا پس منظر
ڈی ڈبلیو پیر 5 دسمبر 2022 - -
ایرانی حکومت نے اخلاقی پولیس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ملک میں اخلاقی پولیس کی کارروائیاں معطل کر دی گئی ہیں،اٹارنی جنرل محمدجعفرالمنتظری
اتوار 4 دسمبر 2022 - -
ایرانی حکومت کا اخلاقی پولیس کا محمکہ ختم کرنے کا اعلان
ڈی ڈبلیو اتوار 4 دسمبر 2022 - -
ایرانی مذہبی رہنما کا حکام سے مظاہرین کے مطالبات سننے کا مطالبہ
مطالبات لازمی سننا چاہیے اور ان کے حقوق پر حساسیت دکھا کر مسائل حل کرنے چاہئیں،بیان
منگل 27 ستمبر 2022 - -
امارات کا برسوں بعد ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ
سیف محمد الزعبی آئندہ کچھ روز میں تہران میں واقع سفارت خانے میں اپنے منصبی فرائض سنبھال لیں گے
منگل 23 اگست 2022 - -
10 سال بعد یو اے ای اور ایران کے سفارتی تعلقات میں اہم پیشرفت
ایران میں متحدہ عرب امارات کے نئے سفیر سیف محمد الزعبی چند روز میں تہران میں امارات کے سفارت خانے میں اپنے فرائض سنبھال لیں گے
ساجد علی پیر 22 اگست 2022 - -
ایران میں متحدہ عرب امارات کے نئے سفیرآیندہ دنوں میں اپنے منصبی فرائض سنبھال لیں گے
پیر 22 اگست 2022 - -
روس دھوکے باز، اس نے ہمیشہ ایرانی قوم کو بیچا،احمدی نژاد کی تنقید
روس اورامریکا ایران اور یوکرین کے معاملے پر آپس میں ایک گندی ڈیل کر رہے ہیں،گفتگو
جمعہ 28 جنوری 2022 - -
ایرانی پارلیمان نے نئے وزیر خارجہ اور کابینہ کی توثیق کردی
ڈی ڈبلیو جمعرات 26 اگست 2021 -
Latest News about Mahmoud Ahmadinejad in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mahmoud Ahmadinejad. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
احمدی نژاد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ احمدی نژاد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
احمدی نژاد سے متعلقہ مضامین
-
ایم ایل ون پراجیکٹ‘اعظم سواتی کیلئے بڑا چیلنج
سیاسی بحران اور بھارتی جنگی محاذ آرائی نے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں ڈال دئیے
-
ٹرمپ کی بدحواسیاں اورایران
گزشتہ برس مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا کہ امریکا جوہری معاہدے سے دستبردار ہوجائے گا اور ایران پر دوبارہ سے پابندی عائد کردی جائے گی۔یہ امریکی سفارتی تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا۔ایرانی ..
-
ایران کا انتخابی تنازعہ!!
مغرب کا گھناؤنا کھیل……سی آئی اے ناکام! نگہبان کونسل کی جانب سے احمدی نژاد کی کامیابی کا حتمی اعلان، میر موسوی اور مہدی کروبی کا فیصلہ ماننے سے انکار۔
مزید مضامین
احمدی نژاد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.