بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ،21ربیع الثانی 1438ھ،20جنوری2017ء

"لوڈشیڈنگ" سے متعلقہ تصاویر

لاہور، سکھ نہر چوک پر بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین ایک رکشہ والے کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ..

کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے اجلاس بجلی کی حالیہ لوڈشیڈنگ اور شمسی توانائی کے حوالے سے زیر صدارت آغا تاج ، نصیر ..

کوئٹہ: بجلی اور پانی کی لوڈشیڈنگ پر زمیندار ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

کراچی، شہری طویل لوڈشیڈنگ کے بعد سڑک کنارے درخت تلے سوئے ہوئے ہیں۔

’بجلی کی لوڈشیڈنگ کا توڑ‘ لاہور، کینال روڈ‌پر 2 افراد نے سولر انرجی کی حامل انٹرنیٹ، فوٹو کاپی اور فیکس کی سروسز ..

حافظ آباد، ایک شہری لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے طور پر بھینس کے گلے میں حکومت کا پلے کارڈ لٹکا کر بین بجا رہا ہے۔

لاہور، لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں کے کارکن بجلی کے بل جلا رہے ہیں۔

کراچی، اصفہانی روڈ‌پر شہری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران سڑک پر ٹائر جلائے ہوئے ہیں۔

لوڈشیڈنگ کی مزید تصاویر

"لوڈشیڈنگ" سے متعلقہ ویڈیوز

"لوڈشیڈنگ" سے متعلقہ مضامین

2018کا روشن پاکستان
جیسے جیسے انتخابات 2018قریب آرہے ہیں حکومت ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی طرف خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ نئے منصوبے شروع کرنے کے ساتھ ساتھ جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے بھی حکومت کافی پْر جوش نظر آرہی ہے۔ 2013کے انتخابات مین پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے عوام کے دیگر مسائل حل کرنے کیساتھ ساتھ انہیں لوڈشیڈنگ اور گیس کے بحران سے نجات دلانے کا بھی وعدہ کیا تھابظاہر یہ کام کافی مشکل نظرآرہا تھا لیکن عزم پختہ ہو تو منزلیں بھی آسان ہو جاتی ہیں

تاریخ اشاعت:
20-09-2016

مسلم لیگ ن کی مقبولت برقرار
مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت کی کارکردگی اور پالیسیوں سے عوام پریشان ہیں۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کہیں کم ہوا کہیں ماضی کی طرح بدستور موجود ہے۔ بجلی کی قیمتیں زقند بھرتی رہی ہیں۔ بیروزگاری کا عفریت لوڈشیڈنگ کی طرح بے قابو ہے۔ عوامی تحریک نے قصاص کی تحریک شروع کر رکھی ہے۔ تحریک انصاف نے احتساب تحریک کا علم بلند کر رکھا ہے۔ لوگ مہنگائی اور لاقانونیت کا واویلا بھی کر رہے ہیں مگر مسلم لیگ ن کی مقبولیت حیران کن طور پر برقرار ہے

تاریخ اشاعت:
24-08-2016

مزید مضامین

"لوڈشیڈنگ" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

جمعہ جنوری

جمعرات جنوری

بدھ جنوری

منگل جنوری

پیر جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 3421