Kidnapping - Urdu News
اغوا ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
بدھ 1 مئی 2024 - -
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے
بدھ 1 مئی 2024 - -
دکی کول مائنز ایریا سے اغوا ہونے والے 7مغوی مزدور 38دن بعد رہا
رہا ہونے والے مزدوروں کا دکی پہنچنے پر استقبال کیا گیا،چائے پارٹی بھی دی گئی
بدھ 1 مئی 2024 - -
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گیٹ احتجاجی ریلی
بدھ 1 مئی 2024 - -
کراچی جلسہ سندھ حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہوگا ، راشد سومرو
ملک کے لئے ہماری قربانیوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، بلال بھٹو کو بتانا چاہتا ہوں آپ نے جلسے کی آفر کی لیکن سندھ حکومت جلسے سے خوفزدہ ہے ،پریس کانفرنس
بدھ 1 مئی 2024 -
اغوا سے متعلقہ تصاویر
-
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں ،آصف زرداری
صدر مملکت کی کراچی سیف سٹی پروجیکٹ جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے اور نادرن بائی پاس پر باڑھ لگانے کی ہدایت کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز، کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں اور منشیات فروشوں ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 - -
سرگودھا ، اوباش نوجوان کی 7سالہ بچے سے زیادتی ، دو افراد اغوا ،مقدمات درج
بدھ 1 مئی 2024 - -
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ کی سائفرکیس میں سزاﺅں کے خلاف دائراپیلوں پر سماعت
میاں محمد ندیم بدھ 1 مئی 2024 - -
عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش ،برطانوی جج کا ہتک عزت کیس میں عادل راجہ کو 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ
منگل 30 اپریل 2024 - -
عمر ایوب نے رکن قومی اسمبلی ایڈووکیٹ شفقت اعوان کے بھائی ایڈووکیٹ وسیم اعوان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرلیا
منگل 30 اپریل 2024 - -
جج شاکر اللہ کے اغوا اور رہائی سنٹرل پولیس آفس کی تفصیلی رپورٹ مرتب
منگل 30 اپریل 2024 -
-
نارووال،پولیس نے 10سالہ بچہ بازیاب کر کے اغوا کار کو گرفتار کر لیا
منگل 30 اپریل 2024 - -
کچے کے ڈاکوئوں نے مغوی جیل پولیس اہلکار اور اس کے والد کی ویڈیو جاری کر دی
ڈاکوئوں نے مغویوں کی رہائی کے لیے 70 لاکھ روپے تاوان طلب کیا ہے،ورثاء کی مٰدیا سے بات چیت
منگل 30 اپریل 2024 - -
جیکب آباد میں لاپتہ ہونے والی جواں سالہ لڑکی کے والد کاپریس کلب کے سامنے احتجاج
منگل 30 اپریل 2024 - -
شکارپور سے اغوا ہونے والے جیکب آباد کے باپ اور بیٹے کی زنجیروں میں جکڑے ویڈیو جاری، مغویوں کی حکومت اور ورثاء سے رہائی کی اپیل
منگل 30 اپریل 2024 - -
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
بلوچستان ہائی کورٹ کے ججوں نے کچھ نہ کہتے ہوئے سب کچھ کہہ دیا یعنی عدالتی معاملات میں مداخلت ہو رہی ہے جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس پر چیف جسٹس غصے میں آگئے سب کو تنقید ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 30 اپریل 2024 - -
پتوکی ،ملزمان نوجوان لڑکی کو ورغلاء پھسلا کر لے گئے ،مقدمہ درج
پیر 29 اپریل 2024 - -
ایس پی بینش فاطمہ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت ، بہترین تحقیقات اور اغوا برائے تاوان سمیت اندھے کیسز کا سراغ لگانے میں کامیاب
پیر 29 اپریل 2024 - -
کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
اغوا کار پولیس پارٹی کو پریڈی تھانے نے گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف اغوا برائے تاوان کا مقدمہ بھی درج
پیر 29 اپریل 2024 - -
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے،بیرسٹرسیف
پیر 29 اپریل 2024 -
Latest News about Kidnapping in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kidnapping. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اغوا سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
-
حقوق نسواں حکمرانوں کی ضد اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ گئے
زندگی کے ہر شعبہ میں عورت کے کردار کو رد کرکے اسے زرخرید غلام سمجھا جاتا ہے
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
ہندوستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
ہندوستان میں غربت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(NCRB)انڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 122637افراد نے خودکشی کی۔ان میں بیشتر نے غربت سے تنگ آکر یہ آخری قدم اٹھایا
مزید مضامین
اغوا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.