Khursheed Ahmed - Urdu News
خورشید احمد ۔ متعلقہ خبریں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ آپ 23مارچ 1932 ء کودہلی میں پیدا ہوئے۔آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں ناظم اعلٰی منتخب کیاگیا۔ 1956 ء میں آپ جماعت اسلامی میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے۔ پروفیسرصاحب کی اسلام ، تعلیم،عالمی اقتصادیات اور مجموعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ اور اسی وجہ سے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔
-
تعلیم یافتہ نوجوانوں کو انفرادی و اجتمائی مسائل کے حل کیلئے سیاست کی اہمیت كو سمجھنا چاہئے، ویرم خان مہر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
چیک پوسٹوں پر گھنٹوں کوچز اور مسافر گاڑیوں کی چیکنگ میں ضعیف اور بیمار مسافروں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،مشترکہ بیان
بدھ 8 مئی 2024 - -
پارٹی کارکنوں کی تجاویز لیکر مسائل حل کریں،سید ناصر حسین شاہ
منگل 7 مئی 2024 - -
Wتحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایک اہم اجلاس
[ ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے صوبے کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے تحریک کے زیر اہتمام منعقد کیئے جائینگے
منگل 7 مئی 2024 - -
سپورٹس آرگنائزر غلام محمد خان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ، کمشنر کراچی سمیت اہم شخصیات کی شرکت
منگل 7 مئی 2024 -
خورشید احمد سے متعلقہ تصاویر
-
ایک ہفتے کے دوران کارکنان اپنی تجاویز وزیراعلیٰ سندھ کو مقامی قیادت کے ذریعے بھیجیں،سید خورشید شاہ
وزیراعلیٰ سندھ اپنی کابینہ کے ساتھ سکھر آئے ہیں اجلاس کا مقصد پارٹی کے کارکناں سے نئے بجٹ بنانے کے لئے مشاورت کرنا ہے،سید ناصر شاہ
منگل 7 مئی 2024 - -
کچھ عناصر نے سوشل میڈیا کا سہارا لیکر ملک میں خوف و ہراس اور افراتفری کی سیاست کو فروغ دیا جس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی،سید خورشید شاہ
منگل 7 مئی 2024 - -
اسپورٹس آرگنائزر غلام محمد خان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میںمعروف شخصیات کی شرکت
منگل 7 مئی 2024 - -
گندم سکینڈل سے کسان کا بہت بڑا نقصان ہوا، مسئلہ حل کیا جائے،خورشید شاہ
پیر 6 مئی 2024 - -
پیپلزپارٹی حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ سی ای سی میں کرے گی ،سید خورشید شاہ
جو قانون کو پارلیمنٹ بناتی ہے اس کو ختم کرنے یا اس میں ترمیم کرنے کا اختیار بھی پارلیمنٹ کے پاس ہے ،میڈیا سے بات چیت
پیر 6 مئی 2024 - -
ھ*پیپلزپارٹی حکومت میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ سی ای سی میں کرے گی ،خورشید شاہ
پیر 6 مئی 2024 -
-
شفقت اللہ مینگل پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، جمعیت علمائے اسلام کا مطالبہ
اتوار 5 مئی 2024 - -
مزدوروں کی کم از کم اجرت پچاس ہزار روپے کی جائے،رانا اعظم
مزدوروں کو صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں، نعیم عادل شیخ
اتوار 5 مئی 2024 - -
جمعیت علماء اسلام کوئٹہ پریس کلب خضدار کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی گاڑی پر بم دھماکے میں ان کی شہادت پر گہرے غم وغصے کا اظہار
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
~ نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی سید خورشید شاہ سے ملاقات
غ* پارٹی کی طرف سے ان کی نامزدگی پر پارٹی کی تمام سینئر قیادت کا شکریہ ادا کیا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خانیوال، سینئر ورکنگ جرنلسٹ فورم ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے مرکزی دفتر میں پروقار تقریب
جمعہ 3 مئی 2024 - -
عرب امارات میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا، سردار عتیق
بھارت جان لے توپ و تفنگ سے کشمیریوں کے جذبہ حریت ،تحریک آزادی کو زیر نہیں کر سکتا،مقبوضہ کشمیر جلد بھارتی تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ہندوستان کشمیر میں ذلیل ہو رہا ، عالمی سطح پر اس کوندامت اٹھانی پڑ رہی ہے،سردارعتیق احمد
جمعرات 2 مئی 2024 - -
ڈاکٹر عریج نیازی اسلام آباد پولیس کی ہیلتھ کیئر کی سفیر نامزد
جمعرات 2 مئی 2024 - -
پی یو جے کے زیراہتمام ’’محنت کش کا عالمی دن‘‘ سیمینارکا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 -
Latest News about Khursheed Ahmed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khursheed Ahmed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خورشید احمد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خورشید احمد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.