Khair Bakhsh Marri - Urdu News

خیر بخش مری ۔ متعلقہ خبریں

Khair Bakhsh Marri

پاکستانی سیاستدان۔ قوم پرست لیڈر۔ بلوچ قبیلہ مری کے سردار۔ نواب مہر اللہ خان مری کے فرزند ۔ کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ چیفس کالج لاہور میں تعلیم پائی۔ 1950ء میں مری قبیلے کے سردار بنے اور بلوچستان کی سیاست میں سرگرم حصہ لینا شروع کیا۔ متعدد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ نومبر 1978ء میں سیاسی نااہلیوں کے کمیشن نے انھیں سات سال کے لیے صوبائی اور مرکزی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے نااہل قرار دے دیا۔ اس کے بعد افغانستان چلے گئے۔ اور جب جمالی صاحب وزیراعلی بلوچستان بنے تو انھیں واپس بلا لیا گیا۔ حکومت پاکستان اکثر ان پر بغاوت اور حکومت کےخلاف مسلح جدوجہد کا الزام لگاتی رہی ہے۔ حب کہ نواب صاحب نے ہمیشہ اپنے علاقے کی احساس محرومی دور کرنے کے لیے سیاست کی۔

Latest News about Khair Bakhsh Marri in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khair Bakhsh Marri. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

خیر بخش مری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خیر بخش مری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر