Kashmir Dispute - Urdu News
مسئلہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ‘دونوں ملکوں میں سیاسی بنیادوں پر گرفتاریاں، جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی بڑی تعداد، ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2024 - -
ایودھیا کو مودی کے شانسٹ ہندو شہر میں تبدیل کر دیا گیا
مودی کے جھوٹ کا مندر امریکی اخبار نے بے نقاب کر دیا،رپورٹ
منگل 23 اپریل 2024 - -
مانک پیاں مہاجر کیمپ بی 2کے ٹرانسفارمر کا مسئلہ تاحال حل نہ ہوسکا
منگل 23 اپریل 2024 - -
مظفرآباد ، ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے غیر قانونی ٹائم ٹیبل منسوخ کر دیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی اداروں/ بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز مہیا کر دیئے گئے
کمیٹی کی سفارشات پر وزیراعظم اور وزیر بلدیات کی منظوری کے بعد سیکرٹریٹ لوکل گورنمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
منگل 23 اپریل 2024 -
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
ہم آرٹیکل 370 کوسود کے ساتھ واپس لیں گے ،محبوبہ مفتی
منگل 23 اپریل 2024 - -
بانڈی پورہ میں دو کشمیری نوجوان کالے قانون کے تحت گرفتار
منگل 23 اپریل 2024 - -
مظفرآباد، ٹیکس چوروں کی پشت بانی، سہولت کاروں نے حکومت اور اداروں کو دھمکانا شروع کر دیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
مظفرآباد ،ضلعی انتظامیہ کی کمزور گرفت،ایوارڈ یافتہ رقبہ جات سمیت خالصہ سرکار پر قبضوں کا تسلسل بدستور جاری
منگل 23 اپریل 2024 - -
مظفرآباد ، انتظامیہ کی جانب سے بارہا کیے جانے والے نوٹیفکیشنز، دفعہ 144 کا نفاذ فوٹو سیشن نکلا
ویسٹرن بائی پاس،سی ایم روڈ،اپر اڈہ،چہلہ پل،نیلم پل کے ساتھ فٹ پاتھوں کو قبضہ تجاوزات مافیا سے واگزار نہ کروایا جا سکا
منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیرصحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرڈاکٹرنثار انصر ابدالی کی سیاسی رابطہ مہم جاری
یونین کونسل دھنہ کے علاقے کوہمر گوجراں سے مختلف خاندان ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کے قافلے میں شامل ہوگئے
منگل 23 اپریل 2024 -
-
ہم دفعہ 370کوسود کے ساتھ واپس لیں گے، محبوبہ مفتی
ہمیں پائیدار امن اور استحکام کی خاطر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مل کر جمہوری جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
عالمی برادری مداخلت کرکے تنازعہ کشمیر کو حل کرانے میں مدد کرے، ڈی ایف پی
بھارتی فوجیوں نے کالے قوانین کی آڑ میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کر رکھا ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
بانڈی پورہ میں دو کشمیری نوجوان کالے قانون کے تحت گرفتار
منگل 23 اپریل 2024 - -
مودی حکومت کے 5اگست 2019 کے اقدامات کے بعد کشمیری مسلمان مسلسل حملوں کی زد میں ہیں،رپورٹ
بھاری حکمت عملی میں وسیع پیمانے پر سیاسی، ثقافتی اور مذہبی اقدامات شامل ہیں جن کا مقصد کشمیری مسلمانوں کے حقوق اور شناخت کو مجروح کرنا ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بجلی کا بڑھتاہوا بحران، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت جان بوجھ کر بجلی کا بحران پیدا کر رہی ہے تاکہ خطے کی معیشت اور دیگر شعبوں کو تباہ کیا جا سکے
منگل 23 اپریل 2024 - -
نامعلوم مسلح افراد نے راجوری میں ایک شخص کو گولی مارکر قتل کر دیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
عالمی برادری مداخلت کرکے تنازعہ کشمیر کو حل کرانے میں مدد کرے،ڈی ایف پی
منگل 23 اپریل 2024 - -
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
منگل 23 اپریل 2024 - -
سانگلہ ہل استحکام پاکستان فاؤ نڈیشن کی جانب سے حاجی ملک محمد افضل کو ستارہ پاکستان میڈل سے نواز دیا گیا
پہلے انہیں قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا گیا تھاانہیں میڈل صوبائی وزیر آبپاشی میاں کاظم علی پیر زادہ نے پہنایا
منگل 23 اپریل 2024 -
Latest News about Kashmir Dispute in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kashmir Dispute. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مسئلہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
مزید مضامین
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.