Kashmir Dispute - Urdu News
مسئلہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
خانیار قتل عام مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کا ایک اورثبوت ہے
مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹرچسپاں
بدھ 8 مئی 2024 - -
چوہدری قاسم مجید کانیو ٹاون اوناع ڈڈیال کا دور
متاثرین منگلا ڈیم کیلئے بنائے گئے ٹاؤنز کے مختلف سیکٹر کا معائنہ ،لوگوں کے مسائل سنے
بدھ 8 مئی 2024 - -
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
بدھ 8 مئی 2024 - -
آزاد کشمیرمیں اشرافیہ کو حاصل مراعات اب ریاست کے عام شہریوں کوحاصل ہوں گی، چوہدری انوارالحق
بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی تاریخ کا بدترین دن ہے ،قومی املاک کو نقصان پہنچا نے والے کردار کسی رعایت کے مستحق نہیں ،شکیل احمد کیانی ایڈووکیٹ
بدھ 8 مئی 2024 -
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
وفاقی وزیر ہائوسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدوم کی ملاقات
بدھ 8 مئی 2024 - -
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت امور سمندر پار پاکستانی و ترقی افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ کمیشن کے حوالے سے اعلی ٰسطحی جائزہ اجلاس‘پاکستان ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
وکلانے ہمیشہ آئین اور قانون کا ساتھ دیا،چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ
بدھ 8 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دورہ گلگت بلتستان 10 مئی کو سابقہ شیڈول کے مطابق ہوگا،فاروق میر
بدھ 8 مئی 2024 - -
ذ*تھیلسیمیا کے انتہائی غریب لاکھوں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا تڑپتے ہوئے معصوم بچوں کو براہ راست خون ،ادویات ،بون میرو ٹرانسپلانٹ ،تلی کا اپریشن اور مدد کرنے کے لیے آگے بڑھیں ،محمد حمید خان
بدھ 8 مئی 2024 - -
آزادکشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کا اجلاس، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی مدرسہ شماری کا فیصلہ
بدھ 8 مئی 2024 -
-
اشرافیہ کو حاصل مراعات اب عام شہریوں کو حاصل ہوں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر
بدھ 8 مئی 2024 - -
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی زیر صدارت سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن سے متعلق اہم اجلاس
بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے ، مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں، چوہدری انوارالحق
بدھ 8 مئی 2024 - -
مودی حکومت کشمیریوں کو مسلسل بے اختیار کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے ، محبوبہ مفتی
بدھ 8 مئی 2024 - -
مقبوضہ کشمیر ، این آئی اے نے ایک اور کشمیری نوجوان کی املاک ضبط کر لی
بدھ 8 مئی 2024 - -
ریاض حسین پیرزادہ سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدوم کی ملاقات،مختلف دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
بدھ 8 مئی 2024 - -
گ* جو کام دشمن بھی نہ کرسکا وہ 9مئی کو ایک سازشی ٹولے نے کردکھایا، عطاء اللہ تارڑ
ح*واقعہ بھولنے نہیں دینگے ، کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گئے ، آپ نے شہدا کے مجسموں کو آگ لگا دی، یادگاروں کو اینٹیں ماریں، یہ ملک سب سے پہلے ہے اور سیاست بعد میں ہے، ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 - -
ْبیرون ملک پاکستانیوں کیلئے بہتر روزگار، وزیر اعظم کی پاکستان اسکل کمپنی کے قیام کی ہدایت
وزارتِ امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقی افرادی قوت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ، اصلاحات پر سفارشات پیش پاکستان کی نواجوان افرادی قوت کو عالمی معیار کی تکنیکی و فنی ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 - -
) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدوم نے ملاقات
بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Kashmir Dispute in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kashmir Dispute. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مسئلہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
مزید مضامین
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.