Kashmir Dispute - Urdu News
مسئلہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ کشمیر کی ملکیت کا تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کی سرحد جسے لائن آف کنٹرول کہا جاتا ہے پر بھی گولہ باری کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔ جس میں اکثر پاکستانی شہری آبادی نشانہ بنتی رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند گروپوں میں کچھ گروپ کشمیر کے مکمل خودمختار آزادی کے حامی ہیں تو کچھ اسے پاکستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔ہندوستان پورے جموں اور کشمیر پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔ 2010 میں ہندوستان کا کنٹرول 43 فیصد حصے پر تھا جس میں مقبوضہ کشمیر، جموں، لداخ اور سیاچن گلیشئر شامل ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 37 فیصد حصہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی شکل میں ہے۔
-
آزاد کشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے، گورننس کا نظام ٹریک پر واپس آ چکا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
پیر 18 مارچ 2024 - -
فلسطینی پرچم پر پابندی آئین ونظریہ پاکستان اور حضرت قائداعظم ؒ کے فرمودات کیخلاف ورزی ہے
پیر 18 مارچ 2024 - -
علاقائی امن و سلامتی کیلئے تنازعہ کشمیر کاحل ناگزیر ہے
حریت رہنمائوں کی طرف سے آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی شدید مذمت
پیر 18 مارچ 2024 - -
بھارت،آسام میں این آرسی سے 7 لاکھ مسلمانوں کو خارج کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ ہمانتا بسواسرما
پیر 18 مارچ 2024 - -
مظفر آباد،مئیر بلدیہ سید سکندر نثار گیلانی نے مجسٹریٹ بلدیہ و دیگر کو متحرک کر دیا
انسانی جان و مال و صحت سے کھلواڑ کی کسی صورت اجازت نہ دینے کا سخت فیصلہ
پیر 18 مارچ 2024 -
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
چوہدری لطیف اکبر کا بھارتی کی جانب سے کشمیریوں پر انسانیت سوزتشدد ،کالے قوانین کے نفاذ پراحتجاج
اقوام متحدہ،او آئی سی اوریورپی یونین سمیت با اثر ممالک سے فوری کردار ادا کرنے کا مطالبہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
الحمد للہ آزادکشمیر سے مافیاز کا خاتمہ کر دیا ہے،چودھری انوارالحق
ٹمبر مافیا،سگریٹ مافیا اور فوڈ مافیا سب آزادکشمیر میں ماضی کا حصہ ہیں،وزارت عظمی کا حلف اٹھایا تو آزادکشمیر کا گورننس سٹرکچر تباہ حال تھا آج الحمد للہ گورننس کا نظام ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
عوام کو رمضان میں سستی اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ،ڈپٹی کمشنر
پیر 18 مارچ 2024 - -
کشمیر کاز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے تمام تر کاوشیں جاری رہیں گی، صدر آزاد جموں وکشمیر
پیر 18 مارچ 2024 - -
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ ،حبا فواد کی فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
پیر 18 مارچ 2024 -
-
شہباز شریف کے لیے ’ہنوز دلی دور است‘
ڈی ڈبلیو پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
ڈی ڈبلیو پیر 18 مارچ 2024 - -
ڈپٹی کمشنر سجاد اسلم بلوچ کی خصوصی ہدایت پر مسجد روڈ میں رمضان سستا بازار لگادیا گیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد میں پروفیشنل امتحان ایم بی بی ایس سال دوئم کے نتائج کے سلسلہ میں خصوصی تقریب
پیر 18 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،ڈاکوئوں کا گروہ مالک اور ملازمین کو یرغمال بنا کر تقریباً 9لاکھ روپے چھین کر فرار
پیر 18 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،شہر اور گر دو نوا ح میں چو ری ،ڈکیتی و را ہزنی کی وا رداتو ں کا سلسلہ جا ری
پیر 18 مارچ 2024 - -
بھارت :آسام میں این آرسی سے 7 لاکھ مسلمانوں کو خارج کر دیا گیا: وزیر اعلیٰ آسام
پیر 18 مارچ 2024 - -
فلسطینی پرچم پر پابندی آئین ونظریہ پاکستان اور حضرت قائداعظم ؒ کے فرمودات کیخلاف ورزی ہے،محمد حسین محنتی
پیر 18 مارچ 2024 - -
علاقائی امن و سلامتی کیلئے تنازعہ کشمیر کاحل ناگزیر ہے،حریت رہنمائوں کی آزادی پسند تنظیموں پر پابندی کی شدید مذمت
پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about Kashmir Dispute in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kashmir Dispute. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مسئلہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مسئلہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
مزید مضامین
مسئلہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.