Kala Bagh Dam - Urdu News
کالا باغ ڈیم ۔ متعلقہ خبریں
کالاباغ ڈیم یا کالاباغ بند حکومت پاکستان کا پانی کو ذخیرہ کر کے بجلی کی پیداوار و زرعی زمینوں کو سیراب کرنے کے لیے ایک بڑا منصوبہ تھا جو تاحال متنازعہ ہونے کی وجہ سے قابل عمل نہیں ہو سکا۔ اس منصوبہ کے لیے منتخب کیا گیا مقام کالا باغ تھا جو کہ ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ ضلع میانوالی صوبہ پنجاب کے شمال مغربی حصے میں واقع ہے۔ یاد رہے کہ ضلع میانوالی پہلے صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ تھا جسے ایک تنازعہ کے بعد پنجاب میں شامل کر دیا گیا۔ کالاباغ بند کا منصوبہ اس کی تیاری کے مراحل سے ہی متنازعہ رہا ہے۔ دسمبر 2005ء میں اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف نے اعلان کیا کہ، “وہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کالاباغ بند تعمیر کر کے رہیں گے“۔ جبکہ 26 مئی 2008ء کو وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف نے ایک اخباری بیان میں کہا، “کالاباغ بند کبھی تعمیر نہ کیا جائے گا“ انھوں نے مزید کہا، “صوبہ خیبر پختونخوا، سندھ اور دوسرے متعلقہ فریقین کی مخالفت کی وجہ سے یہ منصوبہ قابل عمل نہیں رہا
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
قومی مفادات کونسل کی اولین ترجیح آبی وسائل میں بڑھوتری ہونی چاہیے۔ خواجہ رمیض حسن
عمر جمشید جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ھ*ٹیکس سسٹم کاروبار دوست بنایا جائے، تاجر دوست سکیم پر سخت تحظات رکھتے ہیں: کاشف انور
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ٹیکس سسٹم کاروبار دوست بنایا جائے،لاہور چیمبر آف کامرس
ایس آر او 420کے تحت تاجر دوست سکیم 2024پر سخت تحظات رکھتے ہیں، کاشف انور
بدھ 27 مارچ 2024 - -
صدر آصف زرداری سرائیکی بینک کا وعدہ پورا اور پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سرائیکی صوبے کیلئے اقدامات کریں، ظہوردھریچہ
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
معاشرتی ترقی کے لیے تنگ نظری کا خاتمہ انتہائی ناگزیر ہے۔اقوام عالم سائنس اور ٹیکنالوجی کے مقابلے میں ہیں ہم آج بھی لباس اور عقائد کی بحث میں محوہیں خواجہ رمیض حسن
صوبائی خودمختاری کے نام پر آئین میں کی جانے والی ترامیم نے وفاق کو کمزور کیا یکساں نصاب تعلیم کے فقدان نے معیار تعلیم کو تباہ کرنے میں کوئی گنجائش باقی نہیں چھوڑی۔ سیکرٹری ... مزید
عمر جمشید جمعرات 14 مارچ 2024 -
کالا باغ ڈیم سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کی قوم پرست جماعتیں اور انتخابی سیاست
ڈی ڈبلیو پیر 5 فروری 2024 - -
�روری کو شیر کی آواز آئے گی تو بجلی 100کے بجائے 300یونٹ مفت دیں گے،مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرینگے ‘ حمزہ شہباز
بانی پی ٹی آئی نے معیشت کا دھڑن تختہ کردیا، ہم نے اپنی سیاست دا ئوپر لگا کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، آئی ایم ایف پروگرام بحال کیا عوام نے 8فروری کو سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالنا، ... مزید
اتوار 21 جنوری 2024 - -
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے مزدور اور سفید پوش عوام متاثر ہوگی ،اشرف چوہدری
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
پیپلزپارٹی نے جن منصوبوں کا آغاز کیا تھا وہ مکمل کئے جائیں گے ، خوف و ہراس، ڈر اور بد معاشی کی سیاست اس شہر سے ختم ہو چکی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
جمعرات 23 نومبر 2023 - -
پیپلزپارٹی نے جن منصوبوں کا آغاز کیا تھا وہ مکمل کئے جائیں گے ،میئر کراچی
لوگ اتحاد بنانے اور اتحاد توڑنے میں مصروف ہیں، پیپلزپارٹی ہر علاقے میں بلا تفریق کام کر رہی ہے،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی گفتگو
جمعرات 23 نومبر 2023 - -
ؔلاہور چیمبر اور پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مابین مفا ہمتی یاداشت پر دستخط
ذ* روپے کی قدر مستحکم ہونے سے کاروباری لاگت میں بہتری آئے گی: کاشف انور
اتوار 22 اکتوبر 2023 -
-
لاہور چیمبر اور کارپٹ ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بزنس کمیونٹی ریاست کے ساتھ ہے اور چاہتی ہے ریاست بھی ان کا ساتھ دے‘ صدر لاہور چیمبر کاشف انور ایم او یو سے ہماری آوازموثر طریقے سے حکومتی حلقوں تک پہنچے گی ‘ سینئر وائس ... مزید
اتوار 22 اکتوبر 2023 - -
کالا باغ ڈیم برسراقتدار جرنیلوں کے اختلاف کے باعث نہیں بن سکا‘ بلیغ الرحمن
صدر ایوب نے ملک کے تین دریا بھارت کے حوالے کردئیے، ماضی کے غلط فیصلوں کی سزا آج عوام بھگت رہے ہیں ‘ گورنر پنجاب
جمعرات 14 ستمبر 2023 - -
ماضی کے غلط فیصلوں کی سزا آج عوام بھگت رہے ہیں، گورنرپنجاب
جمعرات 14 ستمبر 2023 - -
مہنگی بجلی صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ اور ہوشربا مہنگائی کا سبب ہے ، فائونڈر گروپ
منگل 12 ستمبر 2023 - -
نواز شریف کا حمزہ شہباز کو ٹیلی فون،لندن بلا لیا
حمزہ شہباز انتخابات میں پارٹی امیدواروں سے متعلق قائد مسلم لیگ ن سے مشاورت کریں گے
عبدالجبار پیر 11 ستمبر 2023 - -
دس سالہ معاشی منصوبے کی دستاویز پر متفق ہونے نا گزیر ،پاکستان مزید کوئی ٹرین مس کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
آنے والا الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا اس لئے الیکشن کی شفافیت پر انگلیاں نہیں اٹھنی چاہئیں ‘ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ملک میں معاشی افرا تفری ہو گی غریب احتجاج ... مزید
بدھ 6 ستمبر 2023 - -
حمزہ شہباز کا ایک بار پھر تمام سیاسی جماعتوں سے 10 سالہ معاشی منصوبے کی دستاویز پر متفق ہونے کا مطالبہ
بدھ 6 ستمبر 2023 - -
ایک پائی کی کرپشن ثابت ہونے پر سیاست چھوڑنے والی بات پر قائم ہوں،حمزہ شہباز
بجلی کے بل دینے کیلئے لوگ موٹر سائیکلیں بیچ رہے ہیں،تمام سیاسی جماعتوں،وکلا اور تاجروں کو 10 سالہ معاشی منصوبہ ترتیب دینا چاہیے،رہنما مسلم لیگ ن
عبدالجبار بدھ 6 ستمبر 2023 - -
واپڈا سمیت ،دیگر ادارے آزاد کشمیر کے وسائل کو شیر مادر سمجھ کر لوٹ رہے ہیں ،طاہر کھوکھر
وزیراعظم انوار الحق نے دلیرانہ انداز میں آزادکشمیر کے عوام کامقدمہ پیش کیا اور ان کو آئینہ دکھایا اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی
جمعہ 1 ستمبر 2023 -
Latest News about Kala Bagh Dam in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kala Bagh Dam. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کالا باغ ڈیم کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کالا باغ ڈیم کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
کالا باغ ڈیم سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پانی‘توانائی کا بحران اور بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان میں ایتھوپیا اور صومالیہ جیسے حالات سے بچنے کیلئے ڈیموں کی تعمیر فوری کی جائے
-
پانی بحران پر پیپلز پارٹی کی سیاسی شعبدہ بازی
سندھ میں آبپاشی کے فرسودہ نظام سے 39 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے
-
پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں …!
پانی کی خصوصی اہمیت کے پیش نظر ہر سال 22مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن ”ورلڈ واٹر ڈے“ منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 1992 ء میں اقوام متحدہ کی منعقدہ کانفرنس کی سفارش پر ہوا تھا۔ اس دن ..
-
دریاؤں کی آگاہی کا عالمی دن
ہماری کسی بھی حکومت نے دریاؤں کے بارے میں نہیں سوچا یعنی پاکستان کے مستقبل کے بارے ،اس وقت ہمارے دریاؤں پر بھارت نے بے شمار ڈیم بنا لیے ہیں ،بھارت جب چاہتا ہے ان میں پانی چھوڑ دیتا ہے ،جس کے سیلاب ..
-
سندھ کارڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی؟
زرداری بلاول کی بڑھکیں احتساب کے اندرونی خوف کا کھلا اظہار
مزید مضامین
کالا باغ ڈیم سے متعلقہ کالم
-
پاکستان کے اقتصادی مساٸل اور ان کا سدِ باب
(ڈاکٹر حمزہ صدیقی)
-
محسن داوڑ کی غداری کی تشریح
(میر افسر امان)
-
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ
(خالد محمود فیصل)
-
انسانوں کا پیدا کردہ بحران۔۔۔۔شدید خطرہ
(پروفیسرخورشید اختر)
-
پی ڈیم ایم کے اجزائے ترکیبی اور حکومت۔۔
(پروفیسرخورشید اختر)
-
قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ برعظیم میں نشاة ثانیہ کا پہلا پتھر
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.