Junaid Jamshed - Urdu News
جنید جمشید ۔ متعلقہ خبریں
جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔ اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انگلش کرکٹر لوری ایوانز دل دل پاکستان کے مداح ہو گئے
پریس کانفرنس سے واپسی پر لوری ایوانز نے نغمے کی سیٹی بجائی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینجر اعظم خان کو گانا گانے کو کہا
بدھ 13 مارچ 2024 - -
پبلک سروس کمیشن مقابلے کے تحریری امتحان،85امیدواروں کی بحیثیت پی ایم ایس آفیسر (BPS-17) تقرریوں کیلئے آزمائشی طور پر سلیکشن
پیر 26 فروری 2024 - -
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے تحریری امتحان
ٹیسٹ اور زبانی امتحان میں کامیابی پر85امیدواروں کی بحیثیت پی ایم ایس آفیسر (BPS-17) تقرریوں کیلئے آزمائشی طور پر سلیکشن
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے تحریری امتحان
ٹیسٹ اور زبانی امتحان میں کامیابی پر85امیدواروں کی بحیثیت پی ایم ایس آفیسر (BPS-17) تقرریوں کیلئے آزمائشی طور پر سلیکشن
جمعہ 23 فروری 2024 - -
شوبزسے منسلک علی افضل نے اچانک انڈسٹری چھوڑدی
میں نے شوبزچھوڑنے سے 8 سے 9 ماہ پہلے تہیہ کر لیا تھا کہ میں شوبز چھوڑ دوں گا اس کے بعد میں نے کنٹریکٹس کرنا بند کر دیئے
پیر 29 جنوری 2024 -
جنید جمشید سے متعلقہ تصاویر
-
آصف علی زرداری سے مسیحی برادری کے پاسٹر ، بشپ حضرات کی ملاقات، بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کا اعلان
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
مرحوم جنید جمشید کے چھوٹے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک
اتوار 14 جنوری 2024 - -
جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ہفتہ 13 جنوری 2024 - -
عامر لیاقت (مرحوم) کے مداح طوبی انور پر برس پڑے
جنید جمشیدنیازی اپنی شادی کو بچائیں اور طوبی سے دور رہیں، مداحوں کی جنید جمشیدنیازی کو بھی تنبیہ
اتوار 17 دسمبر 2023 - -
معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کواس دنیا سے رخصت ہوئے سال بیت گئے
جمعرات 7 دسمبر 2023 - -
اداکارہ نوشین مسعود کینسر سے لڑتے لڑتے خالق حقیقی سے جا ملیں
جمعرات 7 دسمبر 2023 -
-
معروف نعت خواں جنید جمشید کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
اداکارہ نوشین مسعود انتقال کر گئیں
اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور طویل عرصے سے زیر علاج تھیں
محمد علی بدھ 6 دسمبر 2023 - -
باصلاحیت آ رٹسٹ نوشین مسعود انتقال کرگئیں
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
مقبول اداکارہ، ٹی وی میزبان نوشین مسعود زندگی کی بازی ہار گئیں،وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
معروف نعت خواں جنید جمشید کی ساتویں برسی (آج)7دسمبر منائی جائے گی
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
معروف نعت خواں جنید جمشید کی ساتویں برسی(پرسوں) 7دسمبر کو منائی جائے گی
منگل 5 دسمبر 2023 - -
معروف نعت خواں جنید جمشید کی ساتویں برسی(کل) 7دسمبر کو منائی جائے گی
1987 میں ریلیز ہونے والے گیت’’دل دل پاکستان‘‘نے خاص طور پر جنید جمشید کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا
منگل 5 دسمبر 2023 - -
معروف نعت خواں جنید جمشید کی ساتویں برسی 7دسمبرکو منائی جائے گی
وہ 7 دسمبر 2016ء کو چترال سے اسلام آباد جاتے ہوئے حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے
جمعہ 1 دسمبر 2023 - -
ترک اداکار براق سے ملنے والے فنکار یاسر حسین کے طنز کا ہدف
بدھ 11 اکتوبر 2023 -
Latest News about Junaid Jamshed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Junaid Jamshed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جنید جمشید کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جنید جمشید کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جنید جمشید سے متعلقہ مضامین
-
شاہ سوار، گلوکاری اور دعوت تبلیغ
اسلامی تاریخ میں بہت سارے واقعات موجود ہے ۔لیکن یہ بات یاد رکھئے ،آپ انسان کو تو دھوکہ دے سکتے ہے پر اللہ کو نہیں
-
جنید جمشید۔۔۔پاپ سنگر سے مبلغ اسلام تک
نوے کی دہائی میں کس نے سوچا ہو گا کہ آج کا نامور ،مشہور پاپ سنگر کل کو بستر اٹھا کے اللہ کی راہ میں نکل جائے گا اور اپنے چہرے پہ سنت رسول ﷺ سجا کے نوجوان نسل کے لئے آئیڈیل بن جائے گا،لوگوں میں جنید کی ..
مزید مضامین
جنید جمشید سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.