Jail - Urdu News
جیل ۔ متعلقہ خبریں
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
گیس پائپ لائن سیاسی نہیں لیگل ایشو ہے، بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلئے محنت کرنا ہوگی،جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
بانی پی ٹی آئی کسی کے دباﺅ میں نہیں آئیں گے،عمران خان کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے،جن کے پاس مینڈیٹ نہیں وہ کس بنیاد پر اسمبلی میں بیٹھیں ہیں،پریس کانفرنس
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے معدے اور آنتوں کا مکمل جائزہ لینے کا مشورہ دے دیا
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
پیر 22 اپریل 2024 - -
پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے منتقل نہ کرنے اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت 2 مئی تک ملتوی
پیر 22 اپریل 2024 -
جیل سے متعلقہ تصاویر
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سٹیٹ کونسل کی جانب سے ایک ہفتے کی مہلت کی استدعا منظور کر لی
پیر 22 اپریل 2024 - -
کلفٹن پولیس نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور چوری میں ملوث2ملزمان کو مسروقہ سامان سمیت گرفتا رکرلیا
پیر 22 اپریل 2024 - -
عوام نے ثابت کیا ہے کہ ان کو انتشار ، فساد کا ایجنڈا نہیں چاہیے، عظمی بخاری
پیر 22 اپریل 2024 - -
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے معنی خیزاقدامات اٹھانا ہوں گے،صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
ف*9 مئی: جیل ٹرائل کے خلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر ہوم ڈیپارٹمنٹ وفریقین
Iسے آئندہ سماعت پر دوبارہ جواب طلب
پیر 22 اپریل 2024 - -
درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کیس، گرفتار ملزمان عدالت میں پیش
پیر 22 اپریل 2024 -
-
ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مجموعی طور پر شفاف رہا ، ڈاکٹر طارق فضل
پیر 22 اپریل 2024 - -
اڈیالہ جیل ،عمران خان سے پولیس کی9مئی واقعات بارے تفتیش،شاہ محمود سے اہل خانہ کی ملاقات
پیر 22 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
پیر 22 اپریل 2024 - -
اب عوام کو مزید مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتا اب سب اداروں کو مضبوط حکمت عملی سے کام کرنا ہو گا ، و زیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ، جیل ٹرائل کے خلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر ہوم ڈیپارٹمنٹ سے آئندہ سماعت پر دوبارہ جواب طلب
پیر 22 اپریل 2024 - -
سردارعتیق احمد خان رابطہ عالمی کانفرنس کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
عرب امارات کی پاکستان کیساتھ دوستی لازوال ،تارکین وطن مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
پیر 22 اپریل 2024 - -
yعمران خان سب کو اقتدار کے لیے بلیک میل کر رہا ہے، شرجیل میمن
پیر 22 اپریل 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے زاہد محمود گورائیہ ایڈووکیٹ کی رہائی کی درخواست ضمانت پر جواب طلب کرلیا
پیر 22 اپریل 2024 - -
مونس الٰہی کو اسپین میں بیٹھ کردھاندلی تو نظرآرہی لیکن جیل میں سڑتا باپ نظر نہیں آرہا
پی ٹی آئی ختم ہو چکی، اب تحریک فساد پارٹی ختم ہوتی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان کے جلسوں نے کبھی فساد برپا نہیں کیا، ان کے ساتھ تعاون کریں گے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Jail in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jail. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جیل سے متعلقہ مضامین
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
-
سندھ کا سیاسی بحران
وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے دعوے کرنے والے خود پابند سلاسل ہو گئے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
مزید مضامین
جیل سے متعلقہ کالم
-
ویلنٹائن ڈے سے انکار،حیا ڈے سے پیار
(اقبال حسین اقبال)
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
ویلنٹائن ڈے کی حقیقت
(مجاہد خان ترنگزئی)
-
پتھر کا دل
(خالد محمود فیصل)
-
کشمیر:اقوام متحدہ بھارتی مظالم پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے!
(راؤ غلام مصطفی)
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
(پروفیسر رفعت مظہر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.