بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل،25ربیع الثانی 1438ھ،24جنوری2017ء

"اسلام آباد" سے متعلقہ ویڈیوز

"اسلام آباد" سے متعلقہ مضامین

فاٹا میں بنیادی سہولتوں کا مسئلہ
فاٹا سات ایجنسیوں پر مشتمل مغربی سرحد پرواقع ہے اسکی حیثیت پا ک افغان کے درمیان ایک بفر زون کی بھی سمجھی جاتی ہے۔فاٹا کی باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے" فاٹا ترقیاتی و سماجی فورم "کے صدر عدنان ولی خان کے مطابق فاٹا آزادی کے بعد سے بھی بنیادی انسانی سہولیات سے محروم چلا آرہا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک نشست کے دوران فاٹا کے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فاٹا میں تعلیم کا مسئلہ تمام مسائل کی جڑ ہے

تاریخ اشاعت:
28-11-2016

پاکستان مسلم لیگ(ن)کا مرکزی الیکشن
اٹھارہ اکتوبر کو منعقد ہونے والے اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے چھٹے مرکزی کونسل کے اجلاس میں پنجاب ،خیبر پی کے ،سندھ،بلوچستان ،گلگت بلتستان اور فاٹا سے آئے ہوئے تقریباً دو ہزار مسلم لیگ(ن)کے مرکزی کونسل کے ارکان نے کھڑے ہو کر تالیوں اور نعروں کی گونج میں وزیراعظم محمد نواز شریف کو بلا مقابلہ اگلے چار سال کیلئے پارٹی کا صدر منتخب کیا

تاریخ اشاعت:
31-10-2016

اسلام آباد دھرنا
”پانامہ افشا کاغذات“ سے پیدا ہونیوالے طوفان کی لہریں ابھی تھمی نہیں ہیں حکمران جماعت 250 مبینہ ٹیکس چوروں، دولت ناجائز طریقے سے باہر لے جانے والوں قوم اور الیکشن کمیشن میں غلط اعدا د و شمار پیش کرنیوالے سیاستدانوں، کرپٹ مافیا کے کسی ایک فرد کیخلاف بھی کارروائی کا عملی کام شروع نہیں کیا ۔جس کا نتیجہ اپوزیشن کے ”پانامہ کیس“ میں سخت پارلیمانی زبانی، احتجاجی اور طعنہ بازاری زبان تک جا پہنچا ہے۔ نہ حکمرانوں نے چار قومی اداروں سے نظر آنیوالی کارروائی شروع کی نہ خلوص نظر آیا

تاریخ اشاعت:
26-10-2016

مزید مضامین

"اسلام آباد" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

منگل جنوری

پیر جنوری

اتوار جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 17111