Irfan Siddiqui - Urdu News
عرفان صدیقی ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سینیٹ میں عرفان صدیقی کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ، ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈرعرفان صدیقی کی ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سیدال خان سے ملاقات
جمعہ 3 مئی 2024 - -
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
پرویزمشرف کا کیس ہمارے سامنے ہے،حقیقت یہ کہ پرویز مشرف کو پھانسی دینا تو دور کی بات ہم انہیں جیل میں بھی نہیں ڈال سکے، فیض حمید کا پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 30 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں مقدمات سے نجات چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
ْپی ٹی آئی ایوان میں کی گئی میری مذاکرات کی پیشکش کو سمجھ نہیں سکی، لیگی سینیٹر کا بیان
پیر 29 اپریل 2024 - -
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
یہ وزیراعظم شہبازشریف کا نہیں بلکہ نوازشریف کا فیصلہ لگتا ہے تاکہ اسحاق ڈار بطور نائب وزیراعظم کابینہ میں ان کی نمائندگی کرئیں. سیاسی مبصرین
میاں محمد ندیم پیر 29 اپریل 2024 -
عرفان صدیقی سے متعلقہ تصاویر
-
شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہی عرفان صدیقی
رؤف حسن نے کہا مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات نہیں ہو سکتے، بات صرف اسٹیبلشمنٹ سے ہو گی، بیان
اتوار 28 اپریل 2024 - -
عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
سیاسی عدم استحکام نے ملک کو گرفت میں لیا ہوا ہے، مذاکرات کے پیرا میٹرز پہلے طے کیے جائیں، سینیٹر شبلی فراز
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
شہریار آفریدی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے، سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے مخالف نہیں ہیں اسی لیے 6 سیاسی جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد بنایا ہے، ترجمان پی ٹی آئی کی وضاحت
محمد علی ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہی: عرفان صدیقی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے،عرفان صدیقی
نواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کس طاقت نے ان کو روکنا تھا رہنما (ن)لیگ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
پیپلزپارٹی کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں رہاہے، ہمیں ایک دوسرے کو عزت دینا ہوگی،شیری رحمن
جمعہ 26 اپریل 2024 -
-
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
تحریک انصاف محمود اچکزئی سے ہاتھ ملاسکتی ہے تو ہمارے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتے؟،میں یہ نہیں کہتا کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی تو دوسروں کے ساتھ بھی ہوتی رہے،لیگی سینیٹر
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
ایسا تاثر دیا گیا کہ نواز شریف وزیراعظم بننے کیلئے بے تاب تھے اس میٹنگ میں موجود تھا جس میں نواز شریف نے اعلان کیا کہ وزارت عظمیٰ شہباز شریف کو دے رہا ہوں،نجی ٹی وی سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اعجاز چوہدری کا پروڈکشن آرڈر کیا جائے، شبلی فراز کا مطالبہ
الیکشن سے پہلے ہمارا انتخابی نشا واپس لیا پھر بھی ہم نے کامیابی حاصل کی ، پھر ہمیں مخصوص نشستوں سے محروم کیا گیا ، کے پی کے کے سینیٹرز ایوان میں موجود نہیں ہیں، یہ ایوان ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
میڈیکل کالج کی طالبات سے بھری وین کو پولیس تھانے لے گئی، وزیر داخلہ تحقیقات کرائیں، سینیٹر عرفان صدیقی
وین ڈرائیور کے پاس کاغذات نہ ہونے پر طالبات کو بھی یرغمال بنا لیا گیا، سب کو سڑک پر اتار دیا گیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
میڈیکل کالج کی طالبات سے بھری وین کو پولیس تھانے لے گئی، وزیر داخلہ تحقیقات کرائیں، سینیٹر عرفان صدیقی
وین ڈرائیور کے پاس کاغذات نہ ہونے پر طالبات کو بھی یرغمال بنا لیا گیا، سب کو سڑک پر اتار دیا گیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سینیٹر عرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام دیا گیا:ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر
منگل 23 اپریل 2024 - -
سینیٹرعرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام دیا گیا:ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر
منگل 23 اپریل 2024 - -
سینیٹر عرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام پہنچا دیا گیا ہے،ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی مبارکباد
منگل 23 اپریل 2024 - -
رانا ثناء اللہ نے جاوید لطیف، سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کردئیے
نہ ہی الیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا نہ ہی نواز شریف کی چوتھی بار وزیراعظم بننے بارے دو نمبری کی گئی،سابق وزیرداخلہ
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Irfan Siddiqui in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Irfan Siddiqui. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عرفان صدیقی سے متعلقہ مضامین
-
وقت ختم ہوا ، احتساب آنے کو ہے
ہارون الرشید نے مسلسل کہا کہ انسان غلطیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ غلطیوں پر اسرار کی وجہ سے برباد ہوتا ہے
-
فریقین پر اہم فریضہ ادا کرنے کی ذمہ داری!
سیاسی قائدین کی طرف سے امن کوششوں کی تعریف اور مذاکرات کی مقررہ مدت کا مطالبہ یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ کامیابی کی صورت میں ان مذاکرات کا کریڈٹ تو کسی اورکوجائے گا
مزید مضامین
عرفان صدیقی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.