Indian Premier League - Urdu News
آئی پی ایل ۔ متعلقہ خبریں
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے پنجاب کنگز کو60رنز سے ہرادیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
جن نامور غیرملکی پلئیرز کوآئی پی ایل میں نہیں چُنا جائیگا وہ پی ایس ایل کیلئے دستیاب ہوںگے کیونکہ بورڈز کی جانب سے آئی پی ایل ونڈو کے دوران بین الااقوامی میچز شیڈول ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 - -
آئی پی ایل، سن رائزرز حیدرآبادنے لکھنؤ سپر جائنٹس کو بآسانی 10 وکٹوں سے ہرا دیا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر آئی پی ایل میں موقع نہ ملنے پر مایوس
بدھ 8 مئی 2024 -
آئی پی ایل سے متعلقہ تصاویر
-
پنجاب کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
جوش لٹل جو اس وقت آئی پی ایل میں کھیل رہے ہیں، پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز نہیں کھیل سکیں گے لیکن وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
چیئرمین پی سی بی پشاور میں پی ایس ایل 10 کے میچز کرانے کے حق میں ہیں : جاوید آفریدی کا دعویٰ
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
سن رائزرز حیدرآباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
منگل 7 مئی 2024 - -
آئی پی ایل، ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
منگل 7 مئی 2024 - -
دہلی کیپٹلز اور راجستھان رائلز کی ٹیموں کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
پیر 6 مئی 2024 -
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرزنے انڈین پریمیئر لیگ میں لکھنؤ سپرجائنٹس کو 98 رنزسے ہرادیا
پیر 6 مئی 2024 - -
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
اگر کوئی بیٹر 150 کے قریب سٹرائیک ریٹ سے سنچری بناتا ہے تو اسے قابل قبول سمجھا جانا چاہیے، وہ سکور کر رہا ہے لیکن ایک کھلاڑی ہر میچ نہیں جتوا سکتا : سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 - -
iپی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
اتوار 5 مئی 2024 - -
wگیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
qکھلاڑیوں نے ان سے مختلف سوالات کرتے ہوئے رہنمائی حاصل کی
اتوار 5 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 10 ، پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
ونڈو کھلاڑیوں کی سہولت، ورک لوڈ مینجمنٹ اور مصروفیات مد نظر رکھ کر تجویز کی گئی ہے : ذرائع، فرنچائز مالکان مخالفت میں سامنے آگئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
نائلہ، جو پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں، نے بورڈ حکام سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ نے سہواگ سے پوچھا تھا کہ کیا ہندوستانی کرکٹرز کبھی انڈین پریمیئر لیگ سے باہر دوسری ٹی 20 لیگز میں کھیلیں گے
ذیشان مہتاب منگل 30 اپریل 2024 - -
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
ٹورنامنٹ کا آغاز 1 جولائی سے ہوگا ، فائنل 21 جولائی کو شیڈول ہے
ذیشان مہتاب منگل 30 اپریل 2024 - -
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
اس بات کا امکان نہیں دورہ پاکستان پر آنے والی ٹیم کے کئی کھلاڑی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے، کوچ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم
اتوار 28 اپریل 2024 -
Latest News about Indian Premier League in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Indian Premier League. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.