بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ،19ربیع الثانی 1438ھ،18جنوری2017ء

"بھارت" سے متعلقہ تصاویر

نیویارک، ملیحہ لودھی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پاکستان میں بھارتی مداخلت کو ثبوت دے رہے ہیں۔

لاہور، حکومت پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کئے گئے بھارتی ماہی گیر ریلوے سٹیشن سے باہر آ رہے ہیں۔

کراچی، پاکستانی قید سے رہائی پانے والے بھارتی مچھیرے وطن روانگی کیلئے ٹرین میں سوار ہو رہے ہیں۔

مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوسز کی فائرنگ سے متاثرہ بس کا معائنہ کر رہے ہیں۔

لاہور، جذبہ خیر سگالی کے تحت رہائی پانے والے بھارتی مچھیرے لاہور ریلوے سٹیشن پر اپنی شناختی پہچان میڈیا کو دکھا ..

کراچی، پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کی بنیاد پر رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر قیدی۔

لاہور: الازہ لائرز فورم اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام وکلاء سقوط ڈھاکہ کے دن کے موقع پر بھارت کے خلاف نعرے لگا رہے ..

لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکن انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی نعرے ..

بھارت کی مزید تصاویر

"بھارت" سے متعلقہ ویڈیوز

"بھارت" سے متعلقہ مضامین

بلوچستان کا کشمیر سے موازنہ ممکن نہیں
بھارت عرصہ دراز سے کشمیر کا بدلہ بلوچستان میں لینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے۔ بارہا بھارتی حکمرانوں نے دھمکی بھی دی ہے کہ پاکستان کشمیر کو بھول جائے ورنہ اسے بلوچستان سے ہاتھ دھونا پڑیگا ۔ بھارتی جاسوسوں کا نیٹ ورک افغانستان کے راستے بلوچستان میں باآسانی اپنا نیٹ ورک جو گمراہ مقامی نوجوانوں پر مشتمل ہے چلا رہے ہیں۔ علیحدگی پسند چند ایک رہنما بھی دیار غیر میں بیٹھ کر علیحدگی پسندی کے جذبات کو ہوا دے رہے ہیں

تاریخ اشاعت:
14-01-2017

افغانستان، پاکستان اور 2017ء
2017ء نئے امکانات لے کر طلوع ہو چکا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت کے سامنے پلکیں بچھا رہے ہیں۔ ماسکو سہ فریقی کانفرنس میں افغانوں کو شامل نہیں کیا گیا تھا لیکن روس نے افغان طالبان کو سیاسی اور فوجی قوت تسلیم کر کے رابطے قائم کر لئے ہیں کہ قیام امن کے لئے یہ اقدام ناگزیر تھا۔ بھارت اور امریکہ پسپا ہو رہے ہیں اب اس خطے میں مستقبل کا فیصلہ امریکہ نہیں علاقائی ممالک کریں گے

تاریخ اشاعت:
06-01-2017

افغان قیادت کابھارت کی طرف جھکاوٴ
افغان باشندے ایک طویل عرصے سے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں وہ اپنے وطن میں مشکل حالات کا شکار ہو کر پاکستان آئے تھے۔ پاکستان نے افغان مہاجرین کو پناہ دے کر بے مثال کردارادا کیا ہے۔لیکن افغان مہاجرین پاکستان کے مفادات کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں، اسلحہ اور منشیات کی اسمگلنگ انہی کے ذریعے ہو رہی ہے۔بھارت افغانستان میں پاکستانی مفادات کے خلاف سرگرم ہو چکا ہے

تاریخ اشاعت:
04-01-2017

افغانستان و بنگلہ دیش کی پاکستان مخالف بیان بازی
افغان صدر اشرف غنی کی پاکستان کیخلاف کی گئی تقریر کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ بنگلہ دیش نے بھی بھارت کی خوشی کیلئے پاکستان مخالف بیان دینا ضروری سمجھا اور بھارت ہی کی ایک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزمان خان کمال نے اقوام عالم سے مطالبہ کر دیا کہ دہشتگردی کی حمایت کرنے پر پاکستان کو تنہا کر دیا جائے۔ بنگلہ دیشی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نہ صرف دہشتگردوں کو اپنے ملک میں پناہ دیتا ہے انکی حمایت کرتا ہے

تاریخ اشاعت:
30-12-2016

مزید مضامین

"بھارت" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

بدھ جنوری

منگل جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 44116