ICC - Urdu News
آئی سی سی ۔ متعلقہ خبریں
-
ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، احسن ظفر بختاوری
بدھ 8 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
گزشتہ سیزن میں کم ٹرن آؤٹ کی وجہ سے کراچی میں اس سال کے مقابلے کم میچز کرائے جانے کا اعلان ، پی ایس ایل کا پلے آف انگلینڈ میں ہو سکتا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
سکندر رضا بنگلہ دیش کیخلاف 1، 3 اور 0 کے معمولی سکور کی وجہ سے اپنی رینکنگ میں 6 درجے گر کر 63 ویں نمبر پر آگئے
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 - -
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
صیہونی حکام کے وارنٹ گرفتاری کے نتیجے میں آپ اور آپ کے ادارے کے خلاف پابندیاں لگائی جائیں گی.آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کے نام خط
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
جوش لٹل جو اس وقت آئی پی ایل میں کھیل رہے ہیں، پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز نہیں کھیل سکیں گے لیکن وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 8 مئی 2024 -
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویر
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
تینوں میچز کیسل ایونیو، ڈبلن میں کھیلے جائیں گے، گراؤنڈ کی اندازاً 3000 تماشائیوں کی گنجائش ہے
ذیشان مہتاب منگل 7 مئی 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
آئی سی سی نے جامع سکیورٹی پلان کی یقین دہانی کرادی، وزیر اعظم ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو ڈاکٹر کیتھ راؤلی نے ویسٹ انڈیز میں سکیورٹی ایجنسیوں کی چوکسی کو تسلیم کیا
ذیشان مہتاب منگل 7 مئی 2024 - -
ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر
پیر 6 مئی 2024 - -
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
چیمپئنز ٹرافی کے معاملے میں ہم وہی کریں گے جو حکومت ہمیں کرنے کو کہے گی : نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 - -
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: سابق کپتان راشد لطیف کا دعوی
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 -
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
نمیبیا کے جیراڈ ایراسمس اور یواے ای کے محمد وسیم بھی نامزد
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 - -
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے رفح پر حملے پر تشویش کا اظہار کرچکے ہیں‘شہر میں دس لاکھ سے زیادہ مہاجر موجود ہیں‘اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 6 مئی 2024 - -
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
مجوزہ سٹیڈیمز میں مانچسٹر، برمنگھم اور لندن میں دی اوول شامل، پی ایس ایل 10 اگلے سال 8 اپریل سے 20 مئی کے درمیان کھیلے جانے کا امکان
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 - -
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے کی صورت میں کھلاڑیوں کیلئے فی کس ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
امید ہے آپ اس بار پاکستانی سبز ہلالی پرچم بلند کریں گے،،میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے‘ محسن نقوی کی گفتگو چیئرمین کی قذافی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 - -
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
امریکہ کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس میں بھارت اور پاکستان شامل ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
روومین پاول دو بار کی عالمی چیمپئن ٹیم کی قیادت کریں گے
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری
جمعہ 3 مئی 2024 - -
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، آسٹریلیا ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم بن گئی
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about ICC in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ICC. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی سی سی سے متعلقہ مضامین
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
-
میچ فکسنگ سکینڈل، آئی سی سی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونا شروع!!
آصف، عامر اور سلمان معطل، تاحیات پابندی کا عندیہ، پلیئرز کو معصوم ثابت کرنا مشکل ہو گیا۔ دعا ہے کہ پاکستانی قوم کی خراب نیت کا سرٹیفکیٹ جاری نہ ہو کیونکہ سیلاب سے تباہ حال اور بم دھماکوں کی گرد میں ..
مزید مضامین
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویری گیلریز
آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ..
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ2019ء
آئی سی سی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.