Holidays - Urdu News
چھٹیاں ۔ متعلقہ خبریں
-
خیبر پختونخوا کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا
ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزنے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفیٰ واپس کردیا، ہنگامی اجلاس پرنسپل کے استعفیٰ کے باعث منعقد ہوا ،مائیکل تھامسن وحکومتی اراکین بھی شریک ... مزید
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ایف بی آر نے اپنے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ي*سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،ملازمین کو 6 دن کی چھٹیاں مل جائیں گی
منگل 26 مارچ 2024 - -
ایچی سن کالج کے پرنسپل نے ذاتی حیثیت میں 2 دفعہ مجھ سے رابطہ کیا،احد چیمہ
پرنسپل نے مجھے کہا اپنے بچوں کی حد تک مسئلہ حل کرا لیں میں نے دونوں دفعہ انکار کیا اور کہا ہمارا مسئلہ نہیں بورڈ پالیسی لیول پر فیصلہ کرے،وفاقی وزیر کا موقف
فیصل علوی منگل 26 مارچ 2024 -
چھٹیاں سے متعلقہ تصاویر
-
ایچی سن کالج میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کا پرنسپل مائیکل تھامسن کے حق میں مظاہرہ
مظاہرین کی گورنر پنجاب کیخلاف شدید نعرے بازی ،گورنر پنجاب ایچی سن کالج کے معاملات میں مداخلت سے باز رہیں ،پولیس کی بھاری نفری موجود
فیصل علوی منگل 26 مارچ 2024 - -
سیاسی مداخلت کے باعث ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن مستعفی
پیر 25 مارچ 2024 - -
پرنسپل ایچی سن کالج نے 40 لاکھ تنخواہ اورسالانہ ایک سو سے زائد چھٹیوں کی انکوائریز سے بچنے کیلئے یہ حربہ اپنایا ہے، گورنرپنجاب
پیر 25 مارچ 2024 - -
سیاسی مداخلت کے باعث ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن مستعفی
اسکولوں میں سیاست اور سفارشوں کی کوئی جگہ نہیں،مستعفی پرنسپل کا خط،مینجمنٹ کمیٹی سے سید بابر بھی مستعفی
پیر 25 مارچ 2024 - -
پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے تھامسن کا استعفا منظور کرلیا گیا
یکم اپریل سے کالج چھوڑنے کا فیصلہ پرنسپل کا اپنا ہے، رکارڈ کے مطابق پرنسپل فروری2024 سے تادیبی کاروائی کا سامنا کررہے ہیں، ذرائع گورنر ہاؤس پنجاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 مارچ 2024 - -
پرنسپل ایچی سن کالج کا گورنرہاؤس سیکرٹریٹ کو بھیجا گیا خط سامنے آگیا
8 برس میں کسی بچے کے والدین نے طویل رخصت پر اعتراض نہیں کیا ، طویل رخصت کی فیس لینے کے بعد بچوں کے داخلے بحال کئے گئے، فیس کے بغیر بچوں کو داخلہ دینا کالج پالیسی کی سراسر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 مارچ 2024 -
-
سعودی عرب نے عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا
پیرسے شروع ہونے والی چھٹیاں جمعرات 11 اپریل تک دی گئیں
پیر 25 مارچ 2024 - -
سیاسی مداخلت کے باعث ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن مستعفی
اسکولوں میں سیاست اور سفارشوں کی کوئی جگہ نہیں،مستعفی پرنسپل کا خط/مینجمنٹ کمیٹی سے سید بابر بھی مستعفی
پیر 25 مارچ 2024 - -
انکوائریز سے بچنے کیلئے پرنسپل ایچی سن کالج نے یہ حربہ اپنایا ہے،گورنر پنجاب
ئیکل تھامسن ایک سال میں 100 سے زائد چھٹیاں کرتے تھے،پرنسپل ایچی سن کالج پہلے بھی دو مرتبہ استعفے کی درخواست دے چکے ہیں،بلیغ الرحمان کا پرنسپل ایچی سن کالج کے استعفے پر ردعمل ... مزید
فیصل علوی پیر 25 مارچ 2024 - -
ایس ایس پی سانگھڑ کا ڈی سی سانگھڑ کے ہمراہ شہر کے مندروں کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
اتوار 24 مارچ 2024 - -
عید الفطر پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان،حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیاجائیگا
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
عید الفطر پر لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان
پاکستان میں عید کے موقع پر ملنے والی تعطیلات کی ممکنہ تعداد کی تفصیلات سامنے آ گئیں
محمد علی جمعہ 22 مارچ 2024 - -
امریکا ،16ماہ کی بچی کی بھوک سے موت
عدالت نے چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید کی سزا سنادی
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
پاکستان میں عیدالفطر 11اپریل کو ہونے کی پیشگوئی
شوال المکرم کا چاند 10 اپریل بروز بدھ نظر آنے کی توقع ہے،عیدالفطر 11اپریل بروز جمعرات کو ہو گی،حافظ عمران حمیداشرفی
اتوار 17 مارچ 2024 - -
میرپور خاص بورڈ چیئرمین کی عدم موجودگی کے باعث بحران کا شکار
ذوالفقار شاہ کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر 10 روز قبل سندھ ہائی کورٹ نے ہٹا دیا تھا مگر ان کی جگہ قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی تاحال نہیں کی جاسکی
جمعہ 15 مارچ 2024 -
Latest News about Holidays in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Holidays. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چھٹیاں سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”فکرِ اقبال“ آزادی کے خواب کی حقیقی تعبیر
قوم شاعر مشرق کے فرمودات کو سمجھ گئی تو غلام نہیں رہے گی
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
یومِ اقبال اوراقبالِ جرم
سوچئے کے ہم بہتر برس سے ایسے کتنے یوم اقبال اور یوم قائد منا چکے ہیں اورقوم کس حد تک اقبال شناس ہوئی ہے۔اور کتنے لوگوں کو اقبال کے اشعار اور ان کے خیالات کی روح سے آشنائی ہے۔ کیا ہم اس دن صرف تعطیل ..
-
ایسا کروں گا تیرے گریباں کو تار تار
2009ء سے لے کر اب تک 1022 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ گزشتہ چار برسوں میں آرمی افسروں سمیت 326 نوجوانوں نے جب کہ فضائیہ کے پانچ افسروں اور 67 ائر مینز نے خود کو ختم کر لیا
-
اللہ کے کنبے کے ساتھ عید منائیے !
عیدین کے ان ایام کیلئے کچھ مخصوص عبادات ہیں ،کچھ آداب اور عادات بھی مختص بھی ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں سب سے پہلے تو اس دن صبح جلدی بیدار ہونا چاہیے اور سب سے پہلے غسل کر کے نئے کپڑے پہننا چاہیے
مزید مضامین
چھٹیاں سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.