Hearing - Urdu News
سماعت ۔ متعلقہ خبریں
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی،حتساب عدالت میں صدر آصف زرداری ،نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس ... مزید
فیصل علوی منگل 7 مئی 2024 - -
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
مخصوص نشستوں سے متعلق جو فیصلہ سپریم کورٹ سے آیا وہ عبوری فیصلہ ہے،آنے والے دنوں میں حتمی فیصلہ ہوجائے گا،گفتگو
فیصل علوی منگل 7 مئی 2024 - -
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
سپریم کورٹ سماعت میں ہائیکورٹس کے ججوںکی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا‘چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں 20 مئی تک توسیع
پیر 6 مئی 2024 - -
عامر مغل کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم
پیر 6 مئی 2024 -
سماعت سے متعلقہ تصاویر
-
مبینہ غداری بغاوت پر اکسانے کا کیس ،فواد چوہدری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش
پیر 6 مئی 2024 - -
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی
پیر 6 مئی 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن کو بونیر سے لاپتہ شخص بختیار شاہ کے بھائی محمد طاہر کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم
پیر 6 مئی 2024 - -
اعظم خان کے اغوا سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ریکارڈ جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
پیر 6 مئی 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لئے جانے کی بنیاد پر نان بائی ایسوسی ایشن کی درخواست نمٹا دی
پیر 6 مئی 2024 - -
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے انکوائری جوائن کر لی ہے اس لئے فی الحال انہیں گرفتار کرنے کی ضرورت نہیں ، نیب
پیر 6 مئی 2024 -
-
اعظم سواتی کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس ،عبوری ضمانت منظور ،سماعت 15 مئی تک ملتوی
پیر 6 مئی 2024 - -
سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر عدم اطمینان کااظہار، سماعت ملتوی
پیر 6 مئی 2024 - -
جسٹس بابر ستار کے خط کو توہین عدالت کیس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کیخلاف پراپیگنڈا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ توہین عدالت کاروائی کرے گی، منگل کو بنچ تشکیل دیے جانے کا امکان
محمد علی پیر 6 مئی 2024 - -
ً الیکشن کمیشن ا?ف پاکستان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے لائ ونگ کو بھیج دیا
پیر 6 مئی 2024 - -
محکمانہ احتساب کے بغیر پولیس کی کارکردگی کو بہتر نہیں بنایا جا سکتا،سی پی اوملتان
پیر 6 مئی 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ ،خاتون لیکچرار سے الائونس کی ریکوری کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب
پیر 6 مئی 2024 - -
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟
گندم سکینڈل پر شاید اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گندم سکینڈل سے متعلق نیب کی خاموشی پر سوال اٹھا دیا
محمد علی پیر 6 مئی 2024 - -
iجلائو گھیرائو، توڑ پھوڑ: میںتحریک لبیک کے نائب امیر
mسید ظہیرالحسن شاہ کی عبوری ضمانت میں 22 مئی تک توسیع
پیر 6 مئی 2024 - -
شیخ امتیاز محمود و دیگران کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست پر عائد دفتری اعتراض ختم
پیر 6 مئی 2024 -
Latest News about Hearing in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hearing. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سماعت سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
احتسابی اداروں پر عوام کا عدم اعتماد لمحہ فکریہ
وفاقی محتسب کا آن لائن سماعت کی سہولت سے انصاف کی بروقت فراہمی یقینی ہو گی
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
-
تجاوزات کیخلاف آپریشن پر سندھ حکومت کی ”پھرتیاں“
”پکے“کے ڈاکوؤں کو ختم کئے بغیر”کچے“میں امن قائم نہیں ہو گا
-
ترقی یافتہ ممالک میں گھریلو ملازماؤں کا استحصال
سنگاپور کی ایڈ ایجنسی نے خادماؤں کو’برائے فروخت‘پیش کیا
مزید مضامین
سماعت سے متعلقہ کالم
-
” مسکان کا نعرہ تکبیر اور ہم “
(نسیم الحق زاہدی)
-
کرناٹک واقعہ اوربھارت کا بھیانک چہرہ!
(راؤ غلام مصطفی)
-
چیئرمین ایچ۔ای۔سی ، جامعہ پنجاب میں
(ڈاکٹر لبنی ظہیر)
-
سرحد کے اس پار اک کوئل : لتا منگیشکر
(جویریہ اسلم)
-
عمران خان کو الیکٹیبلز کا داغ دھونے کیلئے موزوں امیدواروں کی تلاش
(ندیم بسرا)
-
فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائق
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.