Hasil Khan Bazanjo - Urdu News
حاصل خان بزنجو ۔ متعلقہ خبریں
حاصل بزنجو نے 70ءکی دہائی میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے سیاست کا آغاز کیا۔1972ءمیں بی ایس او نال زون کے صدر اوربعدمیں تنظیم کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ۔ 1987ءمیں بی ایس او اور بی ایس او عوامی کے اتحاد کے خلاف تنظیم سے علیحدگی اختیار کی۔ حاصل بزنجو جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے خلاف تشکیل دیئے جانے والے قوم پرست اور ترقی پسند طلباءکے اتحاد یونائیٹڈ اسٹوڈنٹس موومنٹ کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں ۔1985ء تحریک بحالی جمہوریت (ایم آر ڈی ) میں متحرک رہے ۔ 1988ءمیں پاکستان نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور نال سے انتخابات میں حصہ لیا ۔1989ءمیں والد کی وفات کے بعد پاکستان نیشنل پارٹی کی سرگرمیو ں میں زیادہ فعال ہوگئے جس کی قیادت ان کے بڑے بھائی میر بیزن بزنجو نے سنبھالی ۔ بیزن بزنجو 1990ءکے عام انتخابات قومی اسمبلی کی دو نشستوں پر کامیاب ہوئے بعد ازاں ایک نشست چھوڑ دی جس پر حاصل بزنجو نے انتخاب لڑا اور پہلی دفعہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔1996ءمیں حاصل بزنجو پاکستان نیشنل پارٹی کے صدر منتخب ہوئے ۔1997ءکے عام انتخابات میں وہ دوسری بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔جنرل پرویز مشرف کے دور میں حکومت کے خلاف تقریر کرنے کی پاداش میں انہیں کچھ عرصہ قید بھی کاٹنی پڑی۔ 2002ءمیں ان کی پارٹی اور بلوچ نیشنل موومنٹ کا الحاق ہوا اور نیشنل پارٹی کی بنیاد رکھی گئی جس کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ اور ڈپٹی آرگنائزر حاصل بزنجو منتخب ہوئے ۔ پارٹی کے پہلے کنونشن میں جنرل سیکرٹری اور دوسرے کنونشن میں سینئر نائب صدر منتخب ہوئے۔2009ءمیں بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوئے ۔
-
صادق سنجرانی کے خلاف تحریک اعتماد کے موقع پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے سینیٹرز نے غداری کی تھی،سینیٹر طاہر بزنجو کا ایوان بالا میں انکشاف
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
ح*نال میں بڑے بڑے سیاسی خاندانوں نے نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
M آج گریشہ کے عوام نے ثابت کیا کہ وہ ضمیرفروش نہیں ہیں چند سولر پلیٹ کی خاطر اپنے ضمیر نہ بیجتے اس بار گریشہ کے عوام ان مفاد پرستوںکو ووٹ کے ذریعے ایسے شکست دیں،مقررین
اتوار 21 جنوری 2024 - -
۵پنجگور خدابادان عیسی وشبود سراوان میں بی این پی عوامی کے پرانے رفقاء پارٹی چھوڑ کر نیشنل پارٹی میں چلے گئے
اتوار 21 جنوری 2024 - -
’نوازشریف ماضی کی غلطیاں نہ دوہرائیں، بیساکھیوں والی حکومت لولی لنگڑی سے بدترہوگی‘
یہ جونیجو، شوکت عزیزاور کاکڑجیسے وزیراعظم ہوں گے، طاقتور کی سیاست اصولی نہیں بلکہ وصولی کی نابالغ سیاست ہے، ڈیموکریسی میں لوٹا کریسی کی گنجائش نہیں۔ جے یو آئی ف کے رہنماء ... مزید
ساجد علی منگل 16 جنوری 2024 - -
پاکستان مسلم لیگ ن اور نیشنل پارٹی کا مل کر چلنے اور سیاسی تعاون بڑھانے پر اتفاق
قائد ن لیگ نوازشریف سے صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی ملاقات، سیاسی و انتخابی صورتحال پر بات چیت، عبدالمالک نے بلوچستان کی ترقی کیلئے نوازشریف کے وژن اور کاوشوں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 جنوری 2024 -
حاصل خان بزنجو سے متعلقہ تصاویر
-
نوازشریف سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی قیادت میں وفد کی ملاقات
پیر 15 جنوری 2024 - -
نوشکی،بی این پی رہنما سید قاسم شاہ ، عبدالقادر بلوچ ، سیاسی و قبائلی رہنما میر لیاقت علی بادینی ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شامل
پیر 8 جنوری 2024 - -
/ہوشاپ اور کولواہ کے نامور شخصیت میر عارف مرادکولواہی نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی (سابقہ باپ)سے مستعفی ہوکر نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
Wکولواہ ہوشاپ سمیت دیگر علاقوں کے مسائل کے حل کیلئے موثراقدامات اٹھائیں گے اور کسی صورت ساتھیوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر عبدالمالک ... مزید
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت پر اعتماد کااظہارکرتے ہوئے ہوشاپ اور کولواہ کے نامور شخصیت میر عارف مرادکولواہی نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
اتوار 3 دسمبر 2023 - -
آزادانہ ، منصفانہ ،شفاف انتخابات کرا کر حکومت عوام کے منتخب نمائندوں کے حوالے کر نے سے ہی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آسکتاہے ، واجہ ابوالحسن
بدھ 22 نومبر 2023 - -
بلوچستان میں ریاستی سطح پر کوئی ڈیتھ سکواڈ نہیں ہے آج دھرنے دینے والے گذشتہ 5سالوں سے مختلف حکومتوں میں شامل رہے ، نگران وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی
پیر 30 اکتوبر 2023 -
-
نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں کی طرف مصروف رکھنا سب سے زیادہ اہم ہے، حاجی احمد نواز بلوچ
ہفتہ 28 اکتوبر 2023 - -
/ بوسیدہ اور اشرافیہ کی سماج کو تبدیل باکردار سیاسی کارکن اور سیاسی جماعت سے کیا جاسکتا ہے طاقت کا سرچشمہ عوام اور تبدیلی صرف ووٹ کی بدولت ہو،عبدالمالک
منگل 3 اکتوبر 2023 - -
میر غوث بخش اور میر حاصل نے پارٹی کے لیے اپنی زندگی وقف کی، عبدالمالک بلوچ
ہفتہ 26 اگست 2023 - -
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام معروف سیاست دان میر غوث بخش بزنجو کی 34ویں اور میر حاصل خان بخش بزنجو کی تیسری برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد
ہفتہ 26 اگست 2023 - -
میر غوث بخش بزنجو اور میر حاصل خان بخش بزنجو نے نظریات کیلئے زندگی وقف کی تھی، مقررین کا برسی سے خطاب
ہفتہ 26 اگست 2023 - -
% بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اور میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج کراچی آرٹس کونسل میں تقریب کا انعقاد ہوگا
جمعرات 24 اگست 2023 - -
۔ نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام میر غوث بخش بزنجو اور میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی کے مناسبت سے تعزیتی ریفرنس
منگل 22 اگست 2023 - -
/ نیشنل پارٹی کے زیراہتمام بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اور میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی برسی پرجلسہ عام منعقد
ملک بدترین سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے جس کی بنیادی وجہ گزشتہ پانچ سالوں کی سیاسی و انتظامی بد نظمی ہے ، ڈاکٹر عبالمالگ بلوچ e بدترین صورتحال سے نکلنے کا واحد راستہ ... مزید
جمعہ 18 اگست 2023 - -
/نیشنل پارٹی کے رہنمائوں کی سربراہی میں نکالی جو نیشنل پارٹی نال کے تحصیل سیکریٹ میں جلسہ عام کی شکل اختیار کرگی
جمعرات 17 اگست 2023 -
Latest News about Hasil Khan Bazanjo in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hasil Khan Bazanjo. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حاصل خان بزنجو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حاصل خان بزنجو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حاصل خان بزنجو سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
بلاول اور نواز شریف کی ملاقات
پاکستان کی سلامتی کو لا حق خطرات سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جس ’’اتحاد و یک جہتی ‘‘ کا مظاہرہ کیا تھا اسے دنوں میں حکومت نے دنوں میں ختم کر دیا ہے
مزید مضامین
حاصل خان بزنجو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.