Hamid Saeed Kazmi - Urdu News
حامد سعید کاظمی ۔ متعلقہ خبریں
حامد سعید کاظمی (پیدائش: 3 اکتوبر، 1957ء ملتان) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں مذہبی امور کے وزیر رہ چکے ہیں۔ حامد سعید کاظمی ایک کھاتے پیتے چھی مذہبی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد احمد سعید کاظمی ایک ممتاز اسلامی اسکالر اور صوفی تھے۔ وہ گیارہ بہن بھائیوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے 1985ء میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ حامد سعید کاظمی شادی شدہ ہیں اور انکی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ 2010ء میں حامد سعید کاظمی سعودی عرب میں پاکستانی حاجیوں کی سہولیات کے سلسلے میں ایک بدنام بدعنوانی کے اسکینڈل میں ملوث ہوئے۔ ان پر الزام تھا کہ حاجیوں سے ایک بڑی رقم وصول کی گئی لیکن خوراک، وسائل اور رہائش کے انتہائی ناقص انتظامت کیے گئے۔ انہیں اس کے نتیجے میں 14 دسمبر 2010ء کو عہدے سے برطرف کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ سید خورشید شاہ ان کی جگہ مذہبی امور کا وزیر مقرر کیا گیا-
-
عیدالفطر کے روح پرور اجتماعات میں فلسطینیوں کے لیے خصوصی دعائیں
بدھ 10 اپریل 2024 - -
اقتدار میں آکر ایک طاقتور اور ترقی یافتہ پاکستان بنائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری
جمعہ 26 جنوری 2024 - -
نواز شریف نے اقتدار میں آ کر انہی سے ٹکرانا ہے جو انہیں وزیراعظم بناتے ہیں، بلاول بھٹو
ہم ڈرنے والے، گھبرانے والے اور پیچھے ہٹنے والے نہیں ، ہم لاہور کے سیاستدانوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چیئر مین پیپلز پارٹی
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
مظفرگڑھ کے انتخابی حلقہ میں دلچسپ صورتحال
امیدوار نے پیپلزپارٹی کا ٹکٹ پاس رکھ کر جے یو آئی ف کا جمع کرا دیا
ساجد علی منگل 16 جنوری 2024 - -
لیاقت پور کو ضلع کا درجہ دینے سمیت تمام بنیادی مسائل حل کریں گے،سید حامد سعید کاظمی
منگل 19 دسمبر 2023 -
حامد سعید کاظمی سے متعلقہ تصاویر
-
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پیر 18 دسمبر 2023 - -
حامد سعید کاظمی پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے
اتوار 17 دسمبر 2023 - -
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کاپیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اتوار 17 دسمبر 2023 - -
} سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل
اتوار 17 دسمبر 2023 - -
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد معروف عالم دین اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پی پی پی میں شامل
اتوار 17 دسمبر 2023 - -
سانحہ مستونک عید میلاد النبیؐ پر حملہ کرنے والے کردار ابھی تک سامنے نہیں لاے گئے ،سیدحامدسعیدکاظمی
دشت گردی کو ہم ایک عرصہ سے شکار ہو رہے ہیںجنہوں نے یہ کام کیا ہے وہ ایک مائنڈ سیٹ ہے،سابق وفاقی وزیر
منگل 24 اکتوبر 2023 -
-
اسلام نے جس طرح اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ،حامد سعید کاظمی
منگل 24 اکتوبر 2023 - -
معاشی و سیاسی بحرانی کیفیت سے عوام مایوس ہورہی ہے،سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی
جمعرات 21 ستمبر 2023 - -
ہمارے قلوب نبی کریم کی محبت سے سر شار ہیں،سید حامد سعید کاظمی
ہفتہ 16 ستمبر 2023 - -
جمعیت علماء پاکستان کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت کانفرنس‘‘
بدھ 13 ستمبر 2023 - -
ہمارے اکابرین نے ہر دور میں ختم نبوت اور ناموس رسالت کے لئے عظیم قربانیاں دیں
جمعہ 8 ستمبر 2023 - -
عقیدہ ختم نبوت امت کا اجتماعی عقیدہ ، علمائ اور عوام عقیدہ ختم نبوت پر کسی کو بھی کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے،حامد سعید کاظمی
جمعرات 7 ستمبر 2023 - -
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی کا اجلاس، تمام مکاتب فکر کے 70 سے زائد جید علماء کرام، مشائخ عظام کی شرکت
ہفتہ 15 جولائی 2023 - -
اتحاد بین المسلمین کمیٹی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ، کمیٹی کا اجلاس سال میں کم از کم 4 مرتبہ ہوگا ‘محسن نقوی
ْکمیٹی کا محرم الحرام کے دوران امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے حکومت سے ہرممکن تعاون کا اعلان اتحاد بین المسلمین فورم فعال اور مضبوط ہونے سے علماء کرام اورحکومت کے درمیان ... مزید
ہفتہ 15 جولائی 2023 - -
وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اتحادبین المسلمین کمیٹی کا اجلاس،کمیٹی کامحرم الحرام کے دوران حکومت سے ہرممکن تعاون کا اعلان
ہفتہ 15 جولائی 2023 -
Latest News about Hamid Saeed Kazmi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Hamid Saeed Kazmi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حامد سعید کاظمی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ حامد سعید کاظمی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
حامد سعید کاظمی سے متعلقہ مضامین
حامد سعید کاظمی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.