Ghous Ali Shah - Urdu News
غوث علی شاہ ۔ متعلقہ خبریں
غوث علی شاہ(1 جنوری 1934ءخیرپور) ۔وہ 6 اپریل 1984سے 6 اپریل 1988ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے تھےاسکے علاوہ وہ وزیر دفاع اور وزیر تعلیم کے وفاقی عہدوں پر بھی فاعز رہ چکے ہیں۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ سے تھا اور اب مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں۔
-
سیاسی رہنماؤں،بلدیاتی افسران وملازمین کے اعزہ واقارب کے انتقال پر سجن یونین کی تعزیت
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
جی ڈی اے،جے یو آئی، جماعت اسلامی،پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی کا(آج) سندھ اسمبلی کے سامنے پرامن احتجاج کا اعلان
فراڈ الیکشن کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج کررہے ہیں ،جامشورو اور مورو میں کامیاب دھرنے دئیے عوام نے بوگس نتائج مسترد کردیئے ہیں، مشترکہ پریس کانفرنس
جمعہ 23 فروری 2024 - -
فراڈ الیکشن کے خلاف جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کی احتجاجی تحریک میں تیزی
جی ڈی اے کا اہم ترین اجلاس آج پیر صدرالدین شاہ راشدی کی رہائشگاہ پر طلب کرلیا گیا
جمعرات 22 فروری 2024 - -
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیاسی مینڈکوں پر زکام کی کیفیت ہے، سینیٹر وقار مہدی
سندھ کے عوام غوث علی شاہ ارباب رحیم،' لیاقت جتوئی کی اصلیت بخوبی جانتے ہیں، بیان
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
مولانا کے انکشافات کے مقاصد کیا ہیں؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 16 فروری 2024 -
غوث علی شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
لطیف کھوسہ نے پیرپگارا کو عمران خان کا پیغام پہنچا دیا
عمران خان کی جانب سے 2022 میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے پر جی ڈی اے کا شکریہ بھی ادا کیا گیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 14 فروری 2024 - -
الیکشن نتائج مسترد ،جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے ،16فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنے کا اعلان
جب فیصلہ ہو چکا کہ سندھ پیپلز پارٹی کو دینا ہے تو یہ دو نشستیں بھی زرداری صاحب کو دے دیں،یہ اینٹی اسٹیٹ الیکشن تھا،پیرصاحب پگارا
پیر 12 فروری 2024 - -
جی ڈی اے نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی کال دیدی
پہلے مرحلے میں جمعہ حیدرآباد بائے پاس پر دھرنا دیا جائے گا دھرنے میں شرکت کے لیے دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے،پیرپگارا
پیر 12 فروری 2024 - -
سندھ سے تین خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشست پر کامیاب
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
30 گھنٹے بعد پتاچلا جہاں جیت رہاتھا وہاں پیپلز پارٹی کاامیدوار کامیاب ہوگیا،خرم شیر زمان
میں 70 سے 72 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے یہ سیٹ جیت رہا تھا،دوسرے نمبر پرجماعت اسلامی ،تیسرے پر ایم کیو ایم اورچوتھے نمبرپرپاکستان پیپلزپارٹی تھی،آزاد امیدوارکی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 10 فروری 2024 - -
حلقہ این اے۔202خیر پور۔ 1سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی امیدوار نفیسہ شاہ 1لاکھ 46ہزار83ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
عام انتخابات میں پولنگ نتائج آنے کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) 22اورپاکستان پیپلز پارٹی نے 16نشستیں جیت لیں
فیصل علوی جمعہ 9 فروری 2024 - -
این اے202خیرپور، پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ نے جی ڈی اے کے غوث علی شاہ کو شکست دے دی
پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ نے ایک لاکھ 40 ہزار204 ووٹوں کے ساتھ فتح حاصل کی، مدمقابل امیدوار جی ڈی اے کے غوث علی شاہ صرف 50302 ووٹ حاصل کرسکے۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 9 فروری 2024 - -
ئ*ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے، انتخابی مہم کا ا?ج ا?خری روز ہے
۹ملک میں قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلیوں میں امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے
منگل 6 فروری 2024 - -
(ن )لیگ اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ کے ساتھ الیکشن میں نہیں جائے گی، آصف کرمانی
جنرل باجوہ کی مدت میں توسیع کی حمایت نے پرانا بیانیہ ختم کردیا ،نواز شریف سمجھوتہ نہیں مصلحت پسند ہوگئے ہیں مسلم لیگ اپنا تشخص کھو رہی ہے، غوث علی شاہ، سردار مہتاب خان ... مزید
بدھ 17 جنوری 2024 - -
جیل یا سیاستدانوں کو 'کُندن' بنانے والی فیکٹری
ڈی ڈبلیو بدھ 10 جنوری 2024 - -
مولانا فضل الرحمان ، آصف علی زر داری ، نواز شریف ودیگر نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے
بدھ 20 دسمبر 2023 - -
زرا سنبھل کہ نازک ہے بہت کام
ڈی ڈبلیو پیر 6 نومبر 2023 - -
پی ٹی آئی سابق ایم پی اے کو 5کروڑ 26 لاکھ اراضی الاٹمنٹ کیس محکمہ مال کے گرداوار پٹواری کی 7 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور
ہفتہ 4 نومبر 2023 - -
پی ٹی آئی سابق ایم پی اے کو 5کروڑ 26 لاکھ اراضی الاٹمنٹ کیس محکمہ مال کے گرداوار پٹواری کی 7 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور
جمعہ 3 نومبر 2023 -
Latest News about Ghous Ali Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ghous Ali Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
غوث علی شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ غوث علی شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
غوث علی شاہ سے متعلقہ مضامین
-
ایم کیو ایم میں پھر بغاوت
-
پیپلز پارٹی (ن) لیگ سے ہاتھ کر گئی؟
وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنو ا کر شکست سے دوچار کرنے کی حکمت عملی شہباز شریف سے سیاسی قد بڑا کرنے کیلئے بلاول کو اپو زیشن لیڈر بنانے کی کوشش
-
اسٹیبلشمنٹ سب سے طاقتور
الیکشن کمشن کی کارکردگی دائو پر لگ چکی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے بعد نواز شریف دوسرے سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنے ’’محسنوں ‘‘ کو آنکھیں دکھائیں۔
-
سندھ میں سیاسی دھمال کی پیشگوئی
وفاق میں سراقتدار مسلم لیگ ن کوسندھ کی حدتک مختصر سے عرصے میں دوسرا دھچکا برداشت کرنا پڑا ہے گزشتہ دنوں ممتازعلی بھٹو نے رفاقت کا رشتہ توڑاتھا اس سے قبل غوث علی شاہ اور لیاقت جتوئی ساتھ چھوڑ کرگئے ..
-
پرویز مشرف گھر تک محدود، غوث علی شاہ کے طوفانی دورے
مسلم لیگ کو اکٹھا کرنیکی کوششیں بارآور ہو سکیں گی۔۔۔۔ متحدہ مسلم لیگ قائم ہو جاتی ہے تویہ مضبوط اپوزیشن کے طور پر سامنے آئے گی
-
سرتاج عزیز یا غوث علی شاہ آئندہ صدر مملکت کون ہوگا؟
ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ افشا ہو گئی ہے یہ رپورٹ سب سے پہلے الجزئرہ ٹی وی کی ویب سائٹ پر دیکھی گئی جس کے بعد مختلف مییڈیا ہاوسز اسے ڈاون لوڈ کر کے اپنے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں اگرچہ جسٹس ..
مزید مضامین
غوث علی شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.