Faisal Saleh Hayat - Urdu News

فیصل صالح حیات ۔ متعلقہ خبریں

Faisal Saleh Hayat

مخدوم سید فیصل صالح حیات جھنگ، پنجاب، پاکستان سے ایک سیاستدان ہیں۔ 1952ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن ہیں۔ 2002 میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، جس کے بعد انہوں نے پی پی پی پی-پیٹریاٹ قائم کی اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔ 2013 میں انکے کاغذات نامزدگی آب پاشی کی چوری کے الزامات پر مسترد کر دیے گئے تھے۔ [1] اس وقت مخدوم فیصل، حضرت پیر شاہ جیوانہ کے سجادہ نشین ہیں۔

Latest News about Faisal Saleh Hayat in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Faisal Saleh Hayat. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

فیصل صالح حیات کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فیصل صالح حیات کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر