Exchange - Urdu News
زرمبادلہ ۔ متعلقہ خبریں
-
بین الاقوامی پارٹنرز نے خیبرپختونخوا میں 1.8 بلین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
بدھ 17 اپریل 2024 - -
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر ضروری اور ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ ہی:صدر ایف پی سی سی آئی ،عاطف اکرام شیخ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
تیل کے درآمدی بل کو کم کرنے اور قابل تجدید توانائی کے انتظام کے لئے متعلقہ حکام کو وزیر اعظم کی ہدایات کو سراہتے ہیں، احسن ظفر بختاوری
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ٹ*پی آر ایل، اوگرا کے برائون فیلڈ ریفائنری پالیسی کے تحت اہم معاہدے
ح* توانائی کے شعبے میں آئل ریفائنریز کی کارکردگی اور صلاحیت میں اضافہ ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار بڑھنے سے ملکی توانائی کی حفاظت اور اقتصادی ترقی میں مدد ملے ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ٹ*اوکاڑہ، کٹائی کے سیزن میں پیٹرول ڈیزل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ
بدھ 17 اپریل 2024 -
-
وزیر اعظم سے چیئر مین شنگھائی الیکٹرک گروپ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ، مختلف منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کیلئے سیکیورٹی کی فراہمی میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،وزیراعظم موجودہ منصوبوں کو مزید وسعت دینے ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
کابینہ ، وزارتِ منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات کی سفارش پر فیڈرل پبلک پرائیویٹ پالیسی آف پاکستان 2023-2028 کی منظوری
وزارتِ وفاقی تعلیم و فنی تربیت کی سفارش پر واہ چھاؤنی میں انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز کے قیام کے حوالے سے بل کی اصولی منظوری دیدی گئی سعودی عرب اور پاکستان کے معاشی تعلقات ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت، پاکستان کی تیز رفتار ترقی کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
بدھ 17 اپریل 2024 - -
چین سے دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کو مزید فروغ دینے کےخواہاں ہیں ، چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پنک سالٹ کی برآمدکے لیے حکومتی سرپرستی انتہائی ضروری ہے،ڈی جی ٹی ڈی اے پی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
رواں مالی سال میں پاکستان کی چاول کی برآمدات5.5 ملین ٹن کی ریکارڈ سطح پر پہنچ جائیں گی
پاکستان رواں سال کے دوران تقریبا 90 لاکھ میٹرک ٹن چاول پیدا کرے گا، اس سے مزید اجناس برآمد کرنے میں مدد ملے گی، رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان
بدھ 17 اپریل 2024 -
-
آئندہ چند سالوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان ،کے ٹریڈ سکیورٹیز
امریکی معیشت نیچے چلی جائے گی، ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ابھرتی ہوئی معیشتوں کو فائدہ ہوگا،2019 سے اب تک ٹی بل کے اجرا میں 125 فیصد اضافہ ہوا ، ریزرو بیلنس میں 118 فیصد اضافہ ... مزید
منگل 16 اپریل 2024 - -
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ
منگل 16 اپریل 2024 - -
عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ کاری سے ملکی معیشت میں بہتری کار جحان پایا جارہا ہے، ڈاکٹر خرم طارق
منگل 16 اپریل 2024 - -
مویشی پال حضرات کے ذریعے کیٹل فارمنگ کو فروغ دے کر معاشی انقلاب لایاجاسکتاہے،ڈائریکٹر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ
منگل 16 اپریل 2024 - -
زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے
پیر 15 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس
پیر 15 اپریل 2024 - -
مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے۔ پاکستان محتاط رہے۔
uمشکل معاشی حالات پاکستان کا عرب ممالک پرانحصاربڑھارہے ہیں۔
پیر 15 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے ہرممکن اقدامات کی ہدایت
مقامی کوئلے پر بجلی پلانٹس کو چلانے سے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے کمی ممکن ہوگی، بڑی صنعتوں کو بھی کم لاگت بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جائے، وزیراعظم میاں شہبازشریف زیرصدارت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 اپریل 2024 - -
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس، کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے اور بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے کہ ہدایت
پیر 15 اپریل 2024 -
Latest News about Exchange in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Exchange. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
زرمبادلہ سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
تبدیلی سرکار کے 3 سال‘عوامی توقعات اور حکومتی ترجیحات
ملکی دولت پر شب خون مارنے والوں کا سرعام کڑا احتساب وقت کا تقاضا ہے
-
سمادھی آتما رام جی
بات کی جائے اِس سمادھی کی تو جین مت کے ماننے والوں کے مطابق یہاں مشہور جین راہب یا پروہت، اچاریہ وجئےآنند سوری یا آتما رام جی کی استھیاں (راکھ) دفن ہیں
مزید مضامین
زرمبادلہ سے متعلقہ کالم
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
پاکستان افغانستان اور دہشتگردی
(میاں حبیب)
-
سیرو سیاحت: معاشی استحکام کے لئے سنہری موقع
(طلعت نسیم)
-
کسان مارچ حکومت کیخلاف تحریک کا نقطہ آغاز
(سلمان احمد قریشی)
-
خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن اور پنجاب اوورسیز کمیشن
(محسن گورایہ)
-
غیر مساوی ترقی اور سقوطِ ڈھاکہ
(سلمان احمد قریشی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.