Electricity - Urdu News
بجلی ۔ متعلقہ خبریں
-
پانچ سو کے وی پٹھیالی پروجیکٹ پی ڈی کی نگرانی میں شروع ہو گیا، ،وزیر منصوبہ بندی آزاد کشمیر
منگل 19 مارچ 2024 - -
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
درخواست من و عن منظور ہونے پر صارفین پر 40ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا
منگل 19 مارچ 2024 - -
چیف ایگزیکٹو فیسکو 22 مارچ کو فیس بک پر ای کچہری لگائیں گے
منگل 19 مارچ 2024 - -
کوئٹہ، تھانہ نوحصار پولیس نے بجلی کی لائنوں سے کنڈکٹرز، تاریں چوری کرنے والے گروہ کے 3افراد کو گرفتارکر لیا
منگل 19 مارچ 2024 - -
کاٹی نے صنعتوں کیلئے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد کردیا
حکومت پاکستان اور اوگرا صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمت کم کریں، صدر جوہر قندھاری
منگل 19 مارچ 2024 -
بجلی سے متعلقہ تصاویر
-
خواتین کی بڑی تعداد کا شعبہ زراعت سے وابستہ ہونا خوش آئند ہے ، نفیسہ شاہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
ٹاورکی مرمت مکمل کرکے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے، ترجمان کیسکو
منگل 19 مارچ 2024 - -
بہت جلد 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کا امکان
حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
پوری توجہ معیشت پر مرکوز ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے، وزیر قانون
حکومت نے میثاق معیشت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو پیشکش کی ہے، اپنی سیاست کو نقصان پہنچا کر ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔ اعظم نذیر تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
منگل 19 مارچ 2024 - -
بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 28 فیصد کمی ریکارڈ
منگل 19 مارچ 2024 -
-
حیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بجلی چوری کرنے والے 419 کنکشن منقطع
منگل 19 مارچ 2024 - -
ملک میں بجلی کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈکی
منگل 19 مارچ 2024 - -
بجلی چوروں کو 3ارب14 کروڑ سے زائد مالیت کے ڈیٹکشن بل جاری کئے گئے ‘ لیسکو
187روزمیں63ہزار619ملزمان کیخلاف مقدمات درج ،20ہزار53 کو گرفتار کرلیا گیا
منگل 19 مارچ 2024 - -
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
آئی ایم ایف کے لیے 6 ارب ڈالر قرض کا سود اداکرنے کے لیے روزانہ سو ارب روپے آمدن چاہیے ہوگی.سابق وفاقی وزیرخزانہ کی گفتگو
میاں محمد ندیم منگل 19 مارچ 2024 - -
فیسکوشعبہ کنسٹرکشن کی طر ف سے ماہ فروری میں ریجن بھر میں 217 ملین سے زائد کی لاگت سے مختلف منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا گیا
منگل 19 مارچ 2024 - -
بجلی کے بلوں میں عوام پر غیر منصفانہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف
صارفین کی آمدن کے قطع نظر بجلی کے بلوں پر بجلی ڈیوٹی نافذ ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ رپورٹ
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
کپاس کی کاشت میں ریکارڈ نوعیت کی کمی کے خدشات
منگل 19 مارچ 2024 - -
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرینگے،دونوں صاحبزاد ے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ہمراہ جائیں گی،سعودی عرب سے لندن علاج کیلئے جائیں گے
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
راولپنڈی،ٹینچ بھاٹہ میں گیس لیکیج دھماکہ وآتشزدگی، ایک شہری زخمی
منگل 19 مارچ 2024 -
Latest News about Electricity in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Electricity. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجلی سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
مزید مضامین
بجلی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.