Election - Urdu News
الیکشن ۔ متعلقہ خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
اب ہم کسی سے بات نہیں کریں گے نہ ہم نے اب بات کرنی ہے، عمران خان نے کوئی کمیٹی نہیں بنائی، اب ہم تحریک چلائیں گے، اسد قیصر
محمد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
سوال تو اٹھے گا کہ ملک میں آئین قانون جمہورکی حکمرانی ہے یا پھر پشت پناہی کرنے والوں کی حکمرانی ہے؟ ہمارا مئوقف جس کی غلطی اس کو سزا ملے، یہ نہیں کہ پریس کانفرنس کرنے والےگھوم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
تحقیقاتی کمیٹی نے جن پر الزام ثابت کیا وہ چیزیں پبلک کیوں نہیں کی گئیں؟ کوئی تو سچ بولےکہ جنرل پاشا اور باقی لوگوں نے مینار پاکستان پر اس انتشار کو لانچ کیا تھا؟ بتایا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے معافی مانگے اور نفرت کی سیاست چھوڑے،فوج انتخابات میں کردار سیکیورٹی فراہم کرنے سے زیادہ نہیں تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر بشام خود کش ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
ایف بی آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ممبر آپریشنز انلینڈ ریونیو اس غفلت کے مرتکب پائے گئے،وزیراعظم کو رپورٹ پیش
منگل 7 مئی 2024 -
الیکشن سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ حکومت نے جس طرح اس جیالے میئر اور اس کی سربراہی میں کام کرنے والی کے ایم سی کی مدد کی ہے اسی طرح اس منصوبے کی بھی ہنگامی بنیادوں پر منظوری دی جائے گی،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
منگل 7 مئی 2024 - -
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
ہماری اور ن لیگ کی دوستی کچھ اس نوعیت کی ہے کہ ہم دوست رہنا چاہتے ہیں،میری کوشش ہے کہ ن لیگ والے آ کر ہم سے ملیں اور اپوزیشن میں بیٹھیں، سربراہ جے یوآئی کا انٹرویو
منگل 7 مئی 2024 - -
معیشت و معاشرت پر اجتماعی میثاق ناگزیر ہے ‘ فائق شاہ
انصاف برابری کی سطح پر ہو تو 9مئی جیسے واقعات کبھی نہ ہوں، چیئرمین اے ٹی پی
منگل 7 مئی 2024 - -
کراچی ، پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے 12 ارب روپے کی لاگت سے نئی کینال ڈالنے کا منصوبہ منظور کیا گیا ہے، میئر کراچی
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ 9مئی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی حمایت کردی
منگل 7 مئی 2024 - -
معیشت و معاشرت پر اجتماعی میثاق ناگزیر ہے ‘ فائق شاہ
انصاف برابری کی سطح پر ہو تو 9مئی جیسے واقعات کبھی نہ ہوں، چیئرمین اے ٹی پی
منگل 7 مئی 2024 -
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
کس نے مظاہرین کو سپیس فراہم کی، سارے عمل میں کون ملوث تھا، پورا سچ قوم کو بتایا جائے، یہ نہیں کہ اگر کوئی پریس کانفرنس کردے یا الگ پارٹی بنا لے تو اس کی معافی تلافی ہوجائے۔امیرجماعت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مئی 2024 - -
ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی بی-39 کوئٹہ 2کانوٹس
منگل 7 مئی 2024 - -
حلقے کے عوام کی خدمت خود پر فرض سمجھ کر کرتا ہوں ،نو ر محمد ڈمڑ
روز اول سے جب سے سیاست میں قدم رکھا ہے خدمت خلق مشن ہے ، وزیر خو راک بلوچستان
منگل 7 مئی 2024 - -
Wتحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایک اہم اجلاس
[ ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے صوبے کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے تحریک کے زیر اہتمام منعقد کیئے جائینگے
منگل 7 مئی 2024 - -
پی پی 269 ضمنی انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
منگل 7 مئی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی صدارت میں پی پی 269 میں ضمنی انتخاب کے انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس کا انعقاد
منگل 7 مئی 2024 - -
مودی حکومت نے سیاسی فائدے کیلئے بھارت کو نفرت کی آگ میں جھونک دیا ہے ، سونیاگاندھی
منگل 7 مئی 2024 - -
امریکی سفیر کی ملاقات کو مثبت دیکھتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
امریکی سفیر کے حوالے سے بھی بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کیا، ہم نے امریکی سفیر کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے آگاہ کیا ہے، گفتگو
منگل 7 مئی 2024 - -
12 ارب روپے کی لاگت سے حب ڈیم سے نئی کینال ڈالنے اور موجودہ کینال کی بحالی کا منصوبہ منظور
جسے 12 ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا، منصوبے کی تکمیل سے کراچی کو یومیہ 20 کروڑ گیلن پانی حب ڈیم سے فراہم ہوسکے گا ، میئرکراچی
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Election in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
الیکشن سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
مزید مضامین
الیکشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.