EID - Urdu News
عید ۔ متعلقہ خبریں
عید مسلمانوں کا تہوار ہے۔ مسلمان دو طرح کی عید مناتے ہیں۔ ایک کو عید الفطر اور دوسری کو عید الاضحی کہا جاتا ہے۔
-
۱پی ایم ایس امتحان میں عمر کی حد میں رعایت نہ دینے کیخلاف توہین عدالت درخواست پر عید الفطر کے بعد رپورٹ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے سدرن لوپ تھری رنگ روڑ پر تعمیراتی کام کے حوالے سے اپ ڈیٹس جاری کر دیں
ا*اسفالٹ کی دوسری تہہ کو مکمل کر دیا گیا۔صوبائی وزیر تعمیرومواصلات بحریہ ٹاؤن، ڈاکٹر سوسائٹی اور ملحقہ آبادیوں کے مکین سدرن لوپ کو استعمال کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر تعمیرات ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کراچی، اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ کئے گئے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ، گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی
جمعرات 28 مارچ 2024 -
عید سے متعلقہ تصاویر
-
جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ پراحتجاج کے اٹھارویں روز بھی جاری رہا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
مسیحی برادری کل گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائیگی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
سائنسی بنیاد پر رواں سال رمضان المبارک 29 ایام کا ہونے کا امکان، 29 ویں روزے کو چاند کی عمر 20 گھنٹے ہو گی
محمد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیرآبپاشی کا نوٹس، پی کے پی اتھارٹی ملازمین کو جلد تنخواہیں ادا کرنے کا حکم
پنجاب کھال پنچایت اتھارٹی ملازمین کی وزیر آبپاشی و چیئرپرسن اتھارٹی سے ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 -
-
سرینگر،مودی حکومت کا کشمیریوں کو ’’عید گاہ‘‘ میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ملتان، 21 رمضان المبارک کے سلسلے میں شہر بھر میں خصوصی صفائی آپریشن شروع ، امام بارگاہوں،مجالس و جلوسوں کے روٹس پر کوڑا کرکٹ صاف کیا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سرگودھا، سٹی سرکل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
رمضان المبارک میں سیوریج اور واٹر سپلائی کی لیکیج کی روک تھام کیلئے واسا کی ٹیمیں محترک ہیں، مینجنگ ڈائریکٹر واسا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کراچی،پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے جلوسوں میں خصوصی عملہ صفائی ڈیوٹی سرانجام دے گا،شاہد یعقوب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
ریڈ لائن بی آر ٹی کا کام ایک بار پھر تیزی سے شروع کرنے جا رہے ہیں، سینئر صوبائی وزیر
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جامعہ مہران میں ڈبیٹنگ اینڈ ڈرامیٹک سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ قرات و نعت خوانی کے مقابلے ختم
جمعرات 28 مارچ 2024 -
Latest News about EID in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about EID. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عید کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عید کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عید سے متعلقہ مضامین
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
-
”ہارس ٹریڈنگ“کے ٹاپ ٹرینڈ”سیاسی گھوڑے“
سیاسی جماعتیں دغا بازی اور بے اعتباری کے باوجود خرید و فروخت سے باز نہیں آتیں
-
دجالی نظام میں دنیا کو جکڑنے کا گھناؤنا منصوبہ
”ہولو کاسٹ“کی طرح اسلام مخالف مواد کی اشاعت پر بھی پابندی لگانا وقت کا تقاضا ہے
-
باہمی روابط کیلئے ڈاک کا عالمگیر نظام
پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک کے نظام کو جدید بنانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے تین شعبوں کا چناؤ کیا گیا ہے
مزید مضامین
عید سے متعلقہ تصاویری گیلریز
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ایک دوسرے کے گلے ملتے خوشیاں مناتے شہریوں کی تصویری جھلکیاں
عیدالاضحی کے پر مسرت موقع پر ایک دوسرے سے گلے ملتے اور سنت ابراہیمی پر عمل کرتے امت مسلمہ ..
عید سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.