Chief Minister Punjab - Urdu News
وزیراعلیٰ پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
-
راولپنڈی پولیس،9مئی مقدمات میں پرویزالٰہی اور مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری حاصل
پولیس نے مختلف تھانوں میں دہشتگردی ودیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں رہنماﺅں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کئے ہیں
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرینگے،دونوں صاحبزاد ے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ہمراہ جائیں گی،سعودی عرب سے لندن علاج کیلئے جائیں گے
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
ن)پنجاب سمیت پورے ملک سے عدم استحکام کا خاتمہ ممکن بناکر تعمیر وترقی و خوشحالی اور استحکام کی راہیں بحال کریگی،زیشان نقوی
پیر 18 مارچ 2024 - -
قائد مسلم لیگ(ن)نوازشریف محسن پاکستان ہیںاُن کی قیادت بحرانوں سے نجات دلائیںگے، چودھری جعفراقبال
ملکی تعمیر وترقی اور عوامی خوشحالی کے ویژن کی تکمیل یقینی بنانے کا وقت آ گیا ہے،سنیئر رہنما مسلم لیگ(ن) اسلام آباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
پیر 18 مارچ 2024 -
وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
پنجاب اسمبلی اجلاس میں آئندہ 3 ماہ کا بجٹ پیش
پیر 18 مارچ 2024 - -
فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز 2024 کے حوالے سے اہم اجلاس
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت خواتین کے میگا گیمز کروانے جارہے ہیں‘پرویز اقبال
پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب کے عوامی خدمت مشن کے تحت ستھرا پنجاب پروگرام بھر پور انداز سے جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنرظفروال
پیر 18 مارچ 2024 - -
}پنجاب حکومت کاٹیکس فری بجٹ عوام دوست ہے ،چوہدری ظفراقبال ناگرہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز 2024 کے حوالے سے اہم اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت خواتین کے میگا گیمز کروانے جارہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب
پیر 18 مارچ 2024 - -
فیصل آباد ڈویژن میں مجوعی طور پر 4 لاکھ 36 ہزار 623 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جا چکا ہے، ضلعی انتظامیہ
پیر 18 مارچ 2024 -
-
لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین چلانے کی تیاری، وزیراعلیٰ نے پلان طلب کرلیا
پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس منصوبے شروع کرنے کا اصولی فیصلہ ہوگیا
ساجد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
سرگودھا کی 2 تحصیلوں بھلوال اور بھیرہ کی تین مین شاہراہوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرلیا گیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
پرائس کنٹرول کمیٹیوں کوفعال کرنے سے پیاز و دیگر اشیاءکی قیمتیں نیچے آرہی ہیں،مریم نواز
چیف سیکرٹری، ان کی ٹیم اور ضلعی انتظامیہ بہتر اقدامات پر شاباش کی مستحق، رمضان پیکیج اور پرائس کنٹرول کیلئے توقعات سے بڑھ کر کام کیا،اجلاس سے خطاب
فیصل علوی پیر 18 مارچ 2024 - -
پنجاب اسمبلی کا ضمنی بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا‘ صوبائی کابینہ نے4ہزار480ارب روپے کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سال 2023-2024 کی بجٹ دستاویزات پر دستخط کر دیے‘ترقیاتی بجٹ 655 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں
میاں محمد ندیم پیر 18 مارچ 2024 - -
مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہونگی،شیر افضل مروت
میں نے آج ایف آئی اے کو درخواست میں کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کریں،رہنماءپی ٹی آئی کا ایف آئی اے میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی پیر 18 مارچ 2024 - -
مریم نواز جیل آئیں لیکن ہم سے ملاقات کی ہمت نہ کر سکیں، صنم جاوید
جو خواتین بولنے والی تھیں چاہے وہ تحریک انصاف سے تعلق نہیں بھی رکھتی تھیں ان کو بھی باہر نہیں جانے دیا گیا کہ کہیں وہ کوئی سوال ہی ناں کرلیں۔ عدالت پیشی پر صحافیوں سے غیر ... مزید
ساجد علی پیر 18 مارچ 2024 - -
ناجائز منافع خوری اور زخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان کے مانچسٹر اور تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ہائی کورٹ بنچ کا قیام عمل میں لایا جائی ،طاہر محمود شیخ
پیر 18 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ کا ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی فوکس ، مذہبی سیاحت،قلعہ کہنہ قاسم اور اطراف کی بحالی کےلئے 3 ارب روپے کے منصوبے کا آغاز کیا جارہاہے،کمشنر ملتان
پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about Chief Minister Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chief Minister Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وزیراعلیٰ پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
موجودہ حالات میں ملکی سالمیت کو اولین ترجیح بنانا چاہیے اس لئے ان حالات پر ملکی دفاع کے لئے گراں قدر خدمات کرنے والے پاک فوج کے سئیئر افسران سے بھی پوچھا گیا ائیر وائس مارشل انور محمود نے بتایا کہ
-
مسلم لیگ ن ا ورپیپلز پارٹی ایک پیج پر
پاکستان کی سیاست نے بھی کروٹ تبدیل کرلی ہے،آئندہ دنوں میں عیاں ہوجائے گاکہ سیاست کی اس کروٹ سے حکومت فائدہ اٹھاتی ہے یا پھر اپوزیشن جماعتیں اپناہنرآزماتی ہیں
-
منی بجٹ، تبدیلی حکومت کاخوش آئندہ اقدام
موبائل فون مہنگے جبکہ فائلرز کے لئے بینک ٹرانزکشن پر ٹیکس ختم کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ نان فائلرز 13سو سی سی تک نئی گاڑی خرید سکیں گے
-
حساب بھی ہوگا،احتساب بھی۔۔تحریر:عدنان بونیری
شہباز صاحب پاکستانی قوم کی یاد داشت کمزور ضرور ہے لیکن وہ دماغی طور پر مفلوج نہیں،اب ووٹر سمجھدار ہے،احتساب کو بھی تیار ہے
-
بسنت ثقافتی تہوار نہیں
دنیا بھر کی اقوام میں رائج معروف ترین تہواروں کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ ہرتہوار ایک مخصوص پس منظر رکھتا ہے۔ یہودیوں کا سب سے بڑا تہوار ’’ھنوکا‘‘ ایک مذہبی تہوار ہے،
مزید مضامین
وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلقہ کالم
-
کثرت رائے کی خدمات ‘حکومتی چشم پوشی کیوں؟
(راؤ غلام مصطفی)
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی بہترین کارکردگی اور بدرمنیر کی تعیناتی
(حافظ ذوہیب طیب)
-
سانحہ مری اور حکومتی نااہلی : ”میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں“
(خالد بھٹی)
-
سانحہ مری۔مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے؟
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
خیبر پختونخواہ بلدیاتی الیکشن اور پنجاب اوورسیز کمیشن
(محسن گورایہ)
-
انقلاب برپا کرنے والی مہم
(رقیہ غزل)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.