بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ،26جمادی الاول 1438ھ،24فروری2017ء

"وزیر اعلیٰ" سے متعلقہ تصاویر

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی پریٹی ٹیپل ملاقات کر رہی ہیں۔

اسلام آباد: وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان ملاقات کر رہے ہیں۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلتھ ریفارمز اور روڈ میپ پر پیش رفت کا جائمة لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت ..

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی معروف کمپنی ہاربن الیکٹرک انٹر نیشنل کے چیئرمین گوایوملاقات کر ..

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی معروف کمپنی ہاربن الیکٹرک انٹر نیشنل کے چیئرمین گوایو ملاقات ..

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے عوام کی فلاح بہبود کے لیے جاری ترقیاتی منصوبو ں پر پیش رفت کا جائزہ ..

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شہید ایس ایس پی زاہد گوندل کی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن میں آمد کے موقع پر غمزدہ ..

وزیر اعلیٰ کی مزید تصاویر

"وزیر اعلیٰ" سے متعلقہ ویڈیوز

"وزیر اعلیٰ" سے متعلقہ مضامین

شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں
ڈیرہ غازی خان ایک مر دم خیز خطہ ہے جہا ں پر ایسے سیاستدانو ں نے جنم لیا ہے جوسے صدر مملکت ، گو ر نرز اور وزیر اعلیٰ سے لیکر عد لیہ کے اعلیٰ عہدو ں پر بر ا جما ن ہو ئے ۔مگر علاقہ کی تقدیر نہ بدل سکی پنجاب کے حکمرا نو ں کی نظر یں صر ف لا ہو ر کی ترقی تک محدو د ہے۔ جہا ں ار بو ں رو پے کی لا گت سے میٹرو بس اور اورنج ٹرین جیسے منصو بو ں پر کا م جا رہی ہے۔ جس سے اس خطہ کے لو گو ں میں احساس محرو می کا پیدا ہو نا ایک فطری عمل ہے

تاریخ اشاعت:
22-10-2016

مزید مضامین

"وزیر اعلیٰ" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

جمعہ فروری

جمعرات فروری

بدھ فروری

منگل فروری

نتائج 1 سے 15 کل 6193