Chaudhry Pervaiz Elahi - Urdu News
چوہدری پرویز الٰہی ۔ متعلقہ خبریں
چوہدری پرویز الٰہی (پیدائش: 1 نومبر 1945ء) پاکستان کے پہلے نائب وزیراعظم ہیں۔ وہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے 2002ء سے 2007ء تک وزیراعلیٰ بھی رہے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ ق کے اہم رہنما اور صوبائی صدر بھی ہیں۔
-
پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ
اسلام آباد کی عدالت میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نے پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
پرویزالٰہی سمیت پانچ امیدواروں کے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
منگل 19 مارچ 2024 - -
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے اڈیالہ جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کے تیسرے اجلاس میںعدالت کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودکے اڈیالہ جیل ٹرائل کی منظوری دی گئی
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
راولپنڈی پولیس،9مئی مقدمات میں پرویزالٰہی اور مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری حاصل
پولیس نے مختلف تھانوں میں دہشتگردی ودیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں رہنماﺅں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کئے ہیں
فیصل علوی منگل 19 مارچ 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی الیکشن میں چوہدری پرویز الہی کے کاغذات جمع کروانے سے روکنے کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی
پیر 18 مارچ 2024 -
چوہدری پرویز الٰہی سے متعلقہ تصاویر
-
چوہدری پرویز الٰہی نے کاغذات نامزدگی روکنے پر الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی
پیر 18 مارچ 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کے کیس میں ایف آئی اے کی درخواست پرمونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے
پیر 18 مارچ 2024 - -
ضمنی الیکشن، پرویز الٰہی کے کاغذات جمع کرانے سے روکنے پر عدالت پنجاب حکومت پر برہم
کسی بھی امیدوار کو کاغذات جمع کرانے سے نہیں روکا جاسکتا ہے‘عدالت نے پنجاب حکومت سے وضاحت طلب کرلی
پیر 18 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن کا حلقہ پی پی 32 کے آر او کو قیصرہ الہی سمیت چار امیدواروں کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا حکم
پیر 18 مارچ 2024 - -
پولیس نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی داخل نہیں ہونے دیے، وکیل سردار عبدالرازق
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مونس الٰہی کے انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹسز سے متعلق رپورٹ
ہفتہ 16 مارچ 2024 -
-
رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس ، پرویز الٰہی کی اہلیہ ودیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس :پرویز الٰہی کے شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست 18 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
مونس الٰہی کے انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹسزسے متعلق رپورٹ طلب
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
رنگ روڈ توسیع بدعنوانی کا کیس،پرویز الٰہی کی اہلیہ و دیگر ملزمان کی ضمانت میں توسیع
قیصرہ الٰہی ، راسخ الٰہی اور زارا الٰہی نے اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل کرائی
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت ، خاردار تاریں نصب ، اضافی نفری تعینات
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
رنگ روڑ منصوبے کی توسیع : چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہ کی ضمانت میں 22 مارچ تک توسیع
قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زارا الہی نے پیش ہوکر حاضری مکمل کرائی ‘عدالت کی آئندہ سماعت پر مکمل رپورٹ طلب
میاں محمد ندیم ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
سکیورٹی تھریٹ کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکورٹی مزید سخت
جیل کے باہر خار دار تاروں کی تنصیب شروع، اضافی نفری تعینات، جیل سے متصل روڈ پر ناکے قائم کر دیئے گئے
ساجد علی ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
عدالت نے مونس الٰہی کے انٹرپول ریڈ نوٹسز بارے رپورٹ طلب کرلی
سپیشل سینٹرل کورٹ لاہور کے جج تنویر احمد شیخ نے مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا
فیصل علوی ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
پرویز الٰہی کی درج مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب
جمعہ 15 مارچ 2024 -
Latest News about Chaudhry Pervaiz Elahi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Pervaiz Elahi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چوہدری پرویز الٰہی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری پرویز الٰہی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چوہدری پرویز الٰہی سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
اور مریم نواز بول پڑیں۔۔۔۔
اب "باہر" کی بجائے شائد "اندر" جانا پڑے۔۔۔۔ نئے سال کا پہلا ھفتہ اھم
-
بل گیٹس اورعمران خان
عوامی یا جمہوری حکومت کیلئے سب سے بڑا اور مشکل کام عوام کی توقعات پرپورا اترنا ہوتا ہے، تاکہ عوام نہ صرف حکومتی کارکردگی کے گیت گائے بلکہ
-
کرتا رپور کوریڈور کا سنگِ بنیاد
130 کلو میٹر کا فاصلہ اور خلیج پاٹنے میں ستر سال سے زائد عرصہ لگ گیا دُنیا بھر کی سکھ کمیُونٹی میں خُوشی کی لہر
-
نواز شریف کا حکمرانوں کو پانچ سال دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے ہوش مندی سے کام نہ لیا تو مسلم لیگیوں کی نئی نسل میں سے بہت سے نوشاد حمید کی ٹیم کی طرح ان کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑے ہو جائیں گے۔
-
مسلم لیگ ن نواز شریف اور مریم کی رہائی کی خواہاں!
صوبہ پنجاب میاں شہباز شریف کی توجہ کا طلبگار سردارعثمان بزدار،چوہدری سرور،چوہدری پرویزالہی اورعلیم خان وزیراعظم عمران خان کے سو روزہ پلان پر عمل درآمد کے لئے کوشاں
مزید مضامین
چوہدری پرویز الٰہی سے متعلقہ کالم
-
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا!
(ساجد خان)
-
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع!
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
’’موسمی تبدیلی کے مہینے مارچ میں سیاسی انگڑائیاں‘‘
(ندیم بسرا)
-
آن لائن احتجاجی تحریک
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
سیاسی عدم استحکام
(میاں حبیب)
-
حکومتی چیلنجز کی دلدل! عمران خان اور جہانگیرترین میں صلح ہوسکتی ہے؟
(ندیم بسرا)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.