Budget - Urdu News
بجٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی
محمد علی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے جس کے لیے ایس ایم ایز کوسازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے.وفاقی وزیر صنعت و پیداوارکا تقریب ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ژ*میونسپل کمیٹی سبی کے ملازمین کا علامتی بھوک ہڑتال پندرہویں روز میں داخل
ح* مطالبات تسلیم نہیں کئے گئے تو ہم احتجاج کا دائرہ کار کو وسیع کریںگے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
بجلی کے سرکلر ڈیٹ کو کم کر رہے ہیں ، غیر ملکی سرمایہ کاری آنے سے بھی معاشی مسائل کم ہوں گے ‘ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا خطاب
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
ہفتہ 4 مئی 2024 -
بجٹ سے متعلقہ تصاویر
-
بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس،پولیس کو مضبوط و متحرک کرنے کے لٸے آپریشنل گاڑیوں کی خریداری کے لٸے 177ملین روپے سے زاٸد کی منظوری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سندھ کابینہ نے پولیس کے مختلف ونگز کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے آپریشنل گاڑیوں کی خریداری کے لیے 177.517ملین روپے کی منظوری دی
پولیس کو دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز، کچے کے ڈاکوئوں اور صوبے بھر میں ڈرگ مافیاز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنا ہوں گی،وزیراعلیٰ ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ش*پنشن اصلاحات کے نام پر ملازمین کو زندہ درگور کردیا گیا،انعام اللہ یوسفزئی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سالانہ ترقیاتی بجٹ فراہم نہ کرنے والے سکول سربراہان کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مریدکے میں جونیئراورنا اہل میڈیکل آفیسر کی بطور ایم ایس تعیناتی نے پنجاب کے بڑے ہسپتال کو مریضو ں کے لیے عذاب بنا دیا
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وفاقی جامعہ اردو کا اجلاس، آئندہ مالی سال کا تخمینہ ڈرافٹ بجٹ پیش
حالیہ اقدامات سے جامعہ کو مالی بحران سے نکلنے میں مدد ملے گی، شیخ الجامعہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی باقی دو اقساط تاحال وصول نہیں ہو سکیں ، انتظامی اخراجات چلانا مشکل ہو گیا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
چیئرمین پیاف فہیم الرحمان سہگل کی وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویرحسین سے اہم ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر مندی کے بادل چھائے رہے
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
وزارت خزانہ کے سفارشات کی حتمی فیصلے کا اعلان حکومت کرے گی: ذرائع
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس نے ترقیاتی بجٹ میں 6ارب 30کروڑ سے زائد کے فنڈز مانگ لیے
اگلے مالی سال کی ڈیمانڈ حکومت کو بھجوا دی گئی ،فنڈز و نئی سکیموں کی منظوری کا حتمی فیصلہ حکومت کریگی ‘حکام
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹرسے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
وزارت خزانہ کے سفارشات کی حتمی فیصلے کا اعلان حکومت کرے گی‘ ذرائع
ہفتہ 4 مئی 2024 -
Latest News about Budget in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Budget. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجٹ سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
مزید مضامین
بجٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.