Blast In Gulshan E Iqbal Park Lahore - Urdu News
سانحہ گلشن اقبال لاہور ۔ متعلقہ خبریں
27 مارچ 2016 کی شب لاہور کے مشہور عام گلشن اقبال پارک پر سفاک دہشت گردوں نے خودکش بم دھماکہ کیا جس کی وجہ سے 70 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے. شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی.
-
کراچی: کھلے مین ہول میں بچے کے گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج
پیر 18 مارچ 2024 - -
گلشن اقبال ٹاؤن کے مکینوں کیلئے بلدیاتی خدمات کی فراہمی کے سفر کو مستقل آگے بڑھا رہے ہیں،ڈاکٹر فواد احمد
پیر 18 مارچ 2024 - -
گٹرمیں بچہ گرنے پرواٹربورڈ اور کے ایم سی حکام پرقتل کا مقدمہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
گٹرمیں بچہ گرنے پر10ماہ بعد واٹر بورڈ اورکے ایم سی حکام پرقتل کا مقدمہ
مقدمہ قتل بالسبب کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا،6 سالہ ابیان پیر پھسلنے سے گہرے مین ہول میں گر کر لاپتا ہوگیا تھا
پیر 18 مارچ 2024 - -
کراچی،ایف آئی اے کی کارروائی، بینک نمائندے بن کر اکانٹس سے رقوم نکالنے والا گروہ گرفتار
ملزمان خود کو بینک نمائندہ ظاہر کر کے جعلی کالز کرتے تھے۔ملزمان مذکورہ کالز کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے تھے
ہفتہ 16 مارچ 2024 -
سانحہ گلشن اقبال لاہور سے متعلقہ تصاویر
-
بینک نمائندہ بن کر صارفین کے ڈیبٹ کارڈ کی تفصیلات حاصل کرنے والا کال سینٹر عملہ گرفتار
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
جیسے جیسے آگے بڑھ رہے ہیں گلشن اقبال ٹاؤن کو کراچی کا مثالی ٹاؤن بنانے کی جانب گامزن ہیں،ڈاکٹر فواد احمد
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
گلشن اقبال ٹاؤن میں بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے ایپ متعارف کروادی گئی
آسانیاں پیدا کرنے کے ساتھ محکمہ جات کو پابند کیا ہے کہ وہ موصولہ شکایات کے ازالے کو ممکن بنائیں،ڈاکٹر فواد احمد
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
امسال صدقہ فطر اور فدیہ صوم 400روپے فی کس مختص
اہل ثروت ودولت اپنی ذاتی مالی حیثیت سے فطرہ اور فدیہ ادا کریں،پروفیسر محمد سلفی
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
بلا تفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، عوام کے مسائل کے حل کیلئے سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں،ڈاکٹر فواد احمد
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
سوئی سدرن رمضان میںمیں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرے ،حافظ نعیم الرحمن
سحری و افطار سے قبل اور تراویح کے بعد بھی گھروں میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے،امیر کراچی کا مطالبہ
جمعرات 14 مارچ 2024 -
-
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن کی صدارت میں ٹاؤن کونسل کا اجلاس ،پانچ قرار دادیں متفقہ طور پر منظور
بلا تفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، عوام کے مسائل کے حل کیلئے سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں،چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر کارکن جمال کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار،نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی شرکت
بدھ 13 مارچ 2024 - -
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا گلشن اقبال ٹاؤن کے سینئر کارکن جمال کے انتقال پر اظہار افسوس
بدھ 13 مارچ 2024 - -
سوئی سدرن رمضان میںمیں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کرے ،حافظ نعیم الرحمن
بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عوام کے لیے سحری و افطاری کا انتظام بھی مشکل ہو گیا،حکومت اور گیس کمپنی ہوش کے ناخن لے
بدھ 13 مارچ 2024 - -
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن کا یوسی 1 عیسی نگری سے متصل کرنال بستی کا دورہ
نالے کی صفائی کے حوالے سے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی زیر نگرانی فوری اقدامات شروع
بدھ 13 مارچ 2024 - -
سحر و افطار کے دوران گیس کی بندش کراچی والوں کے صبر کا امتحان بن گئی
بدھ 13 مارچ 2024 - -
فیصل آباد، شہر اور گردونواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
منگل 12 مارچ 2024 - -
سندھ کے عوام ناجائز منافع خوروں کیخلاف شکایت کیسے درج کرائیں اس کا طریقہ بتا دیا گیا
عوام الناس ناجائز منافع خوری کیخلاف شکایت درج کرانے کے لیے ڈی جی بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس حکومت سندھ کو اپنی شکایت بھیجیں
منگل 12 مارچ 2024 - -
چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن کی سندھ ایڈورٹائزمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر و وفد سے ملاقات
منگل 12 مارچ 2024 -
Latest News about Blast In Gulshan E Iqbal Park Lahore in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Blast In Gulshan E Iqbal Park Lahore. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سانحہ گلشن اقبال لاہور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سانحہ گلشن اقبال لاہور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سانحہ گلشن اقبال لاہور سے متعلقہ مضامین
-
عافیہ صدیقی کی قید بے گناہی کے سولہ سال !
امریکہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 5 اگست 2008ء کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا ،ان پر جو الزام لگایا گیا مکمل جھوٹ کا پلندہ تھا کہ عافیہ کو 17 جولائی کو گورنر غزنی کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے اس ..
-
خدارا!اب یہ مذاق بند کریں
شرم کامقام تویہ ہے کہ اس مظلوم اوربے گناہ خاتون کی وہ دردناک چیخیں جس نے بگرام ایئربیس کے درودیوارتک ہلاکررکھ دئیے، ان کی اذیت ناک ابتداتواسلام آباد سے ہوئی ہوگی،وہ یہاں کسی کوسنائی کیوں نہیں دیں؟
-
ایم کیو ایم کا باب بند ہو گیا
کراچی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے عالمگیر جہانگیر خان نے وزیراعظم عمران خان کی لاج رکھ لی اور عامر ولی محمد چشتی کو بھاری مارجن سے ہرا کر ایم کیو ایم کا مستقبل سوالیہ نشان بنا دیا۔
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
سانحہ گلشن اقبال پارک
اتنا بڑا سانحہ گزر گیا کئی ماؤں کی کوکھیں اجڑ گئیں کئی خاندان اپنے پیاروں کو کھو بیٹھے۔ پورا ماحول سوگوار ہو گیا۔ دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔کچھ سمجھ نہیں آتا کہ اللہ تعالیٰ نے بطور قوم ہمیں اتنی بڑی ..
-
زندہ دلان لاہور کی خوشیاں گہنا گئیں
اتوار کی شام جب لاہور کے پارکوں میں تفریخ کیلئے آنیوالی فیملیوں کا اژدھام تھا ایسے میں یہ جگر خراش خبر سننے کو ملی کہ گلشن اقبال پار ک علامہ اقبال ٹاون میں دھماکہ ہو گیا اور درجنوں افراد جن میں اکثریت ..
مزید مضامین
سانحہ گلشن اقبال لاہور سے متعلقہ کالم
-
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
عمر شریف کا ”ماں اسپتال“ …!
(اشفاق رحمانی)
-
مولانا عبدالزاق اسکندر کے جانشینوں کو یاد دہانی
(سید عارف مصطفیٰ)
-
ہم بنے سائیں قائم علی شاہ کے ڈاکیہ !
(اظہر عزمی)
-
”نیو ائیر،یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر لاہور پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے شاندار انتظامات“
(حافظ ذوہیب طیب)
-
دہشتگرد۔۔۔یہ کون لوگ ہیں؟
(راؤ غلام مصطفی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.