Azad Kashmir - Urdu News
آزاد کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔
-
علما کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
معاشرے میں انصاف کی فراہمی،آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
یو این ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ہندوستان کا توسیع پسندانہ، ہندوتوا ایجنڈا عالمی امن اور سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا ہے، راجہ محمد سجاد
جمعہ 3 مئی 2024 - -
سوشل پروٹیکشن آرڈیننس کی منظوری پسے ہوئے طبقات کے احساس محرومی کے خاتمے کیلئے اہم قدم ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعہ 3 مئی 2024 -
آزاد کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
ہندوستان کا توسیع پسندانہ ہندوتوا ایجنڈا عالمی امن اور سلامتی کے لئے خطرہ ہے،ڈاکٹر سجاد خان
جمعہ 3 مئی 2024 - -
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کو مستقبل میں درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے قابل بنانے کیلئے پرعزم ہے، رانا مشہود احمد
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قراردادمنظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کو دن منانے کی منظوری دید ی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
جمعہ 3 مئی 2024 - -
دیامر،تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 20 مسافر جاں بحق
واقعہ شاہراہ قراقرم پر پیش آیا ، گونر فارم کے قریب تیز رفتار مسافر بس کھائی میں جا گری بس میں 43 مسافر سوار تھے وزیراعظم شہبازشریف کا شاہراہ قراقرم حادثے میں قیمتی جانوں ... مزید
جمعہ 3 مئی 2024 - -
حفاظتی خدشات کے سبب نیلم جہلم پاور پروجیکٹ بند کر دیا گیا
29 اپریل کو رات 11 بجے کے قریب ہیڈریس ٹنل کے دبائو میں مزید تبدیلی دیکھی گئی پھرپیداوار مزید کم ہو گئی، حکام
جمعہ 3 مئی 2024 -
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کو پاکستان کے قومی جانور مارخور کا عالمی دن منانے کی قرارداد کی منظوری دے دی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
سیکورٹی فورسز پر حملے ناقابل برداشت عمل ہے ، چودھری محمد یاسین
افواج پاکستان نے دہشت گردوں کے اندرون وبیرون ملک ٹھکانوں کو تباہ کر کے واضح کر دیا پاکستان کے دشمن کی دنیا میں کوئی جائے پناہ نہیں، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر
جمعرات 2 مئی 2024 - -
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اورکشمیری نوجوان شہید
جمعرات 2 مئی 2024 - -
اساتذہ کو باوقار مقام دیئے بغیر ملک میں معیاری تعلیم کا فروغ ممکن نہیں،سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی سیالکوٹ
جمعرات 2 مئی 2024 - -
وفاقی مشیر شبیر احمد عثمانی سے وفاقی سیکرٹری امور کشمیر جواد رفیق ملک کی ملاقات
بدھ 1 مئی 2024 - -
آزاد کشمیر میں چینی باشندوں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم نے سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی اجازت دیدی،، آزاد کشمیر کی حکومت نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے ایف سی کی خدمات حاصل کرنے کیلئے وفاقی حکومت ... مزید
فیصل علوی بدھ 1 مئی 2024 - -
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
شادی کی پہلی رات دلہن نے اپنے دولہا کو نشہ آور دودھ پتی پلا کر بے ہوش کرنے کے بعد واردات ڈال دی
ساجد علی بدھ 1 مئی 2024 - -
بھارت اسرائیل کی طرزپرمقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کوتبدیل کرنا چاہتا ہے ،وائس چانسلر یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر
منگل 30 اپریل 2024 - -
مظفر آباد، 11000 کے وی بجلی کا کھمبا لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سرک گیا
منگل 30 اپریل 2024 -
Latest News about Azad Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Azad Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آزاد کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آزاد کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
آزاد کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
مودی کی عالمی دہشت گردی
”کرونا“ کی آڑ‘میں قتل و غارت اور خواتین کی آبرو ریزی معمول بن چکی ہے
-
گجر ہزارہ کا قدیم واسی
"گجر" پانچ ہزار سال کا ایک انتہائی قدیم اور سب سے بڑا خانہ بدوش قبیلہ ہے۔ ۔ جس کی جڑیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا میں ملتی ہیں،، ایسی ہزاروں جگہ موجود ہیں۔
مزید مضامین
آزاد کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.