بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ،24جمادی الاول 1438ھ،22فروری2017ء

"حملہ" سے متعلقہ تصاویر

چارسدہ، پاک فوج کے اہلکار کچہری میں خودکش حملہ آوروں کے حملے کے بعد الرٹ کھڑے ہیں۔

چارسدہ، سیکورٹی اہلکار کچہری میں خودکش حملہ آوروں کے حملے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

سیہون، وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیہون شریف خودکش حملہ کے زخمیوں کی عیادت کیلئے جا رہے ..

سیہون، وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیہون شریف خودکش حملہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔وزیراعلی ..

حیرآباد، بم ڈسپوزل اہلکار خودکش حملہ آور کی نعش کے قریب جا رہے ہیں۔

لاہور: حرمت رسول لائرز موومنٹ اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ پر مزائل حملہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ..

کوئٹہ، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری متاثرین کوئٹہ دہشتگرد حملہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ..

مردان، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ضلع کچہری خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔

حملہ کی مزید تصاویر

"حملہ" سے متعلقہ ویڈیوز

"حملہ" سے متعلقہ مضامین

سقوط ڈھاکہ میں بھارت کا کردار
قیام پاکستان سے آج تک بھارت نے اور افغانستان نے کبھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا۔ افغانستان نے ڈیورنڈ لائن اور پشتونستان کے نام پر قوم پرستوں کو شہ دی تو بھارت نے مشرقی پاکستان کے بنگالیوں کو مغربی پاکستان والوں سے بدظن کیا اور اپنے لے پالک ایجنٹوں کے ساتھ مل کر 1971ء میں بالآخر مشرقی پاکستان پر حملہ کرکے وہاں کے زرخرید ایجنٹوں کے ساتھ مل کر بنگلہ دیش کے قیام کو ممکن بنایا

تاریخ اشاعت:
17-12-2016

ہندو دشمنی اور سندھ طاس معاہدہ
بھارت کا پاکستان پر ایٹمی حملہ کرنے کا خواب ، دنیا بھر میں تنہا کرنے کا خواب ، پھر علاقائی جنگوں کا آغاز اور پھر پاکستان کے عوام کو پیاسا مارنے کا خواب، شاید خواب ہی رہے کیونکہ مودی سرکار کی دھمکیاں محض چیخنے چلانے تک محدود رہتی ہیں۔ اسکی گواہی دنیا بھر کا میڈیا دے رہا ہے کہ بھارت جنگ کیلئے تیار نہیں ہے یہ محض پاکستان پر دباؤ قائم رکھنے کا ڈرامہ رچا رہا ہے

تاریخ اشاعت:
05-10-2016

الطاف کا چیلنج حکومت کا کڑا امتحان
گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے مشتعل کارکنوں نے کراچی پریس کلب پر شدید پتھراوٴ کرنے کے بعد میڈیا ہاوٴسز پر حملہ کر کے کارکنوں پر تشدد کیا اور توڑ پھوڑ کی۔ کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل نذر آتش کرنے کے بعد ٹریفک پولیس کی ایک چوکی بھی جلا دی گئی۔ یہ کھلم کھلا دہشت گردی کی تمام کارروائیاں متحدہ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کی قومی سلامتی اور خود مختاری کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے بعد عمل میں آئیں

تاریخ اشاعت:
29-08-2016

پاکستان ایران تعلقات اور سازشیں
ملا اختر منصور کی ہلاکت پر پاکستان دفتر خارجہ کا موقف تاخیر سے کمزور انداز میں آیا جس کی وجہ سے کئی شکوک و شبہات نے جنم لیا۔ یہ ڈرون حملہ ایسے وقت میں ہوا جب حزب اسلامی افغانستان کے امیر حکمت یار کے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ معاملات بہت حد تک طے ہوچکے تھے اور دو دن بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایران کے دورے پر جارہے تھے

تاریخ اشاعت:
30-06-2016

مزید مضامین

"حملہ" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

بدھ فروری

منگل فروری

نتائج 1 سے 15 کل 12609