بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل،18ربیع الثانی 1438ھ،17جنوری2017ء

"فوج" سے متعلقہ تصاویر

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحریہ فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد بن عیسیٰ بن سلیمان الخلیفہ ملاقات ..

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل مقرر ہونے والے میجر جنرل آصف غفور۔

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مقرر ہونے والے میجر جنرل آصف غفور ۔

راولپنڈی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےافغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان نکلسن کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔

کراچی، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار پاک فوج کے ہاتھوں تربیت پانے والے پولیس اہلکاروں سے خطاب کر رہے ..

راولپنڈی، سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاک فوج کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد۔

وانا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے افسران و جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

فوج کی مزید تصاویر

"فوج" سے متعلقہ ویڈیوز

"فوج" سے متعلقہ مضامین

جدید اسلحہ جمع کرنے والا ملک بھارت
بھارت ان دنوں جس طرح اسلحہ اکھٹا کر رہا ہے شاید اس سے پہلے کبھی بھی نہیں کیا۔ یہ جدید اور بھاری اسلحہ وہ کس کے خلاف استعمال کرے گا بھارتی ٹی وی چینل اس کا برملا اظہار کرتے رہے ہیں کہ یہ اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہوگا۔ حال ہی میں بھارت نے 50ارب روپے کی لاگت سے امریکہ سے 145 جدیدایم 777 الٹرا لائٹ ہاویزر توپیں خریدنے کا معاہد کیا ہے۔ امریکہ بھارت کو یہ توپیں اگلے 30برسوں میں فراہم کرے گا۔ ہاویزر توپیں بھارتی فوج کے زیر استعمال بوفورس توپوں کی جگہ لیں گی

تاریخ اشاعت:
14-12-2016

بھارتی جارحیت ، نوٹ بندی اور کشمیر !
بھارتی فوج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بہن بھائیوں سمیت 4 بچے شہید ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 سالہ بچی ریبہ اور 7 سالہ فائزہ موقع پر شہید ہو گئیں جبکہ 8 سالہ شازیہ اور 16 سالہ شہزاد بعد میں دم توڑ گئے۔ 24 سالہ محمود بھی شدید زخمی ہے۔ دوسری طرف پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا

تاریخ اشاعت:
22-11-2016

قومی سلامتی کے ادارے اور حکومتی رویہ
پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جس میں ایسے لوگ بستے ہیں جہاں بچہ بچہ اپنے ملک و قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے مرمٹنے کو تیار ہے پاکستان کی ہر ماں اپنے ملک کے لیے اپنے پھول جیسے بچوں کو قربان کرنے کو تیار ہے یہ وہ جذبہ ہمت و جرات ہے جو پاکستان کی عوام اور قوم میں پایا جاتا ہے۔ ایک عرصے سے دنیا میں دہشتگردی کی جنگ جاری ہے اور اس جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان کی عوام اور پاک فوج نے دی ہیں

تاریخ اشاعت:
17-11-2016

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے مضمرات
مقبوضہ کشمیریوں تو گزشتہ 70برسوں سے چپقلش کا شکار ہے لیکن1989نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی جانب سے علم حریت بلند کرنے کے بعد بھارتی فوج نے اس تحریک آزادی کو کچلنے کی خاطر جو ظلم، جور واستبداد نہتے کشمیریوں پہ ڈھائے اسکے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد کشمیری شہید کئے جاچکے ہیں۔ ہزاروں کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کی گئی جبکہ ہزاروں کشمیری نوجوان بھارتی جیلوں میں بغیر کسی مقدمہ کے پابند سلاسل ہیں

تاریخ اشاعت:
15-11-2016

پاکستان کی جنگی استعداد کا عالمی اعتراف
پاکستان میں داخلی سطح پر اور سرحدوں کے پار اکتوبر کے مہینے میں تسلسل کے ساتھ یکے بعد دیگر رونما ہونیوالے واقعات ایسے ہیں جن کا براہ راست تعلق پاکستان کے استحکام اور سلامتی سے ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری علیحدگی کی تحریک اور اس پر قابو پانے میں بھارتی ناکامی کے دوران وہاں بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر اوڑی پر حملے کو جواز بنا کر بھارت نے پہلے تو اپنی پوری قوم کو پاکستان کیخلاف جنگی بخار میں مبتلا کیا

تاریخ اشاعت:
03-11-2016

مزید مضامین

"فوج" سے متعلقہ تمام خبریں، مضامین اور تصاویر

منگل جنوری

پیر جنوری

نتائج 1 سے 15 کل 24655