Afghanistan - Urdu News
افغانستان ۔ متعلقہ خبریں
-
افغانستان کی معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پرآگئیں
منشیات کی پیداوار پر پابندی کے باعث کسانوں کی آمدنی میں 1.3 بلین ڈالر کی کمی واقع ہوئی،رپورٹ
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ہے‘ذکی اعجاز
ایف پی سی سی آئی اور اے سی سی آئی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیںشریک چیئرمین پاک افغان جوائنٹ چیمبر
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسلام آباد،انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ابھرتے جیو پولیٹیکل لینڈ سکیپ میں پاکستان کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ کو ہوگی
منگل 23 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
سیاسی مخالفین کیخلاف پرچہ کروانے کیلئے اہل خانہ پر دباو ڈالا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا، دانیال عزیز کا انکشاف
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 -
افغانستان سے متعلقہ تصاویر
-
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
پیر 22 اپریل 2024 - -
ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں،سابق سیکریٹری خارجہ
خارجہ پالیسی میں توازن رکھنا مشکل ہے، تمام ممالک سے تعلقات یکساں نہیں ہوتے، اعزاز چوہدری
پیر 22 اپریل 2024 - -
حکومت نے بیان دیا کہ 590 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے
590 ارب کا مطلب 18روپے 32 پیسے ہر کسی کے بل میں کم آنے تھے، حکومت کا انٹرسٹ ریٹ کم کرنے کا ارادہ ہے، حکومت امیروں کو چھوٹ اور غریبوں پر مزید ٹیکس لگانا چاہتی ہے، سابق وزیر دانیال ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 - -
گندم کا کم ریٹ:کسانوں کا اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے والے کسان آج دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں،طارق اشفاق اور عہدیداروں کی پریس کانفرنس
پیر 22 اپریل 2024 - -
کوئٹہ میں قتل امام مسجد طالبان کمیٹی کے رکن تھے، شناخت ہوگئی
مولوی عمر جان کو گزشتہ ہفتے جمعرات کو قتل کیا گیا، ان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں،پولیس
پیر 22 اپریل 2024 - -
انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ کو ہوگی
پیر 22 اپریل 2024 -
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کا اسلام آباد میں انعقاد کا فیصلہ
پاکستان کو ایشیا کی بہترین ٹیم بنانا چاہتے ہیں، والی بال ڈیویلپمنٹ کیلئے حکومت سے مالی معاونت کرے، چوہدری یعقوب
پیر 22 اپریل 2024 - -
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک
تمام دہشتگرد فورسز پر حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آپریشنز کے دوران ہتھیار، گولیاں اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغانوں کو ہراساں نہیں کیا جانا چاہیے، بیرسٹر سیف
اس طرح کا کوئی بھی اقدام پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کو خراب کر سکتا ہے، مشیر اطلاعات کے پی کے
پیر 22 اپریل 2024 - -
طالبان سے منسلک امام مسجد کوئٹہ میں قتل، افغانستان میں سپردخاک
محمد عمر جان طالبان رہنما تھے ،قندھار میں طالبان کے زیر انتظام مدرسے میں تدریس کے فرائض انجام دیے تھے،ذبیح اللہ مجاہد ہمیں افغان طالبان حکومت میں محمد عمر جان کی حیثیت ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چاروں مزدور صفائی کرتے ہوئے8فٹ گہرے ٹینک میں گر گئے تھے،زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے چاروں مزدوروں کی اموات ہوئیں،ریسکیو
فیصل علوی پیر 22 اپریل 2024 - -
۳پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم حکام کی کامیاب کارروائی، کروڑوں روپے کی غیر ملکی اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
sپاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا
ی*مارا جانیوالا افغان باشندہ ملک الدین مصباح صوبہ پکتیکا کا رہائشی تھا،سکیورٹی ذرائع
اتوار 21 اپریل 2024 - -
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے جید علما کرام، سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا جائے، طارق محمود مدنی
گوریلا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتفاق رائے سے اقدامات اٹھائے جائیں۔ سربراہ امن کونسل
اتوار 21 اپریل 2024 - -
طورخم بارڈر پر کارروائی، افغانستان سے آنیوالی کارگو گاڑیوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد
اتوار 21 اپریل 2024 -
Latest News about Afghanistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Afghanistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
افغانستان سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
2 ارب سے زائد خواتین صنفی عدم مساوات کا شکار
کورونا کے بعد عورتیں ظلم و تشدد کی چکی میں زیادہ پسنے لگیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
پناہ گزینوں کی نئی لہر سے یورپ خائف
مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے والا مغرب آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہے
مزید مضامین
افغانستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز
پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر
افغانستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.