Abdul Sattar Edhi - Urdu News

عبدالستار ایدھی ۔ متعلقہ خبریں

Abdul Sattar Edhi

عبدالستار ایدھی المعروف مولانا ایدھی خدمت خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت تھے، جو پاکستان میں ایدھی فاؤنڈیشن کے صدر تھے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی شاخیں تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی بیوی محترمہ بلقیس ایدھی بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں. ایدھی صاحب سات جولائی  2016 کو 92 سال کی عمر میں انتقال فرماگئے.

عبدالستار ایدھی سے متعلقہ تصاویر

Latest News about Abdul Sattar Edhi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Sattar Edhi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

عبدالستار ایدھی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عبدالستار ایدھی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر