Aamir Khan - Urdu News
اداکار عامر خان ۔ متعلقہ خبریں
عامر خان ایک مشہور بھارتی اداکار ۔ فلمساز ۔ سکرپٹ رائٹر ۔ 14 مارچ 1965ء کو طاہر حسین کے گھر پیدا ہوئے۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انہیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پذیرائی ان کے کزن منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت سے ملی جو کہ 1988ء میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں انہیں بہترین ڈیبیو اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجہ ہندوستانی ، سرفروش ، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ 2000ء کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی ۔ جب انہوں نے لگان فلم میں کام کیا ۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے ، تارے زمیں پر ، گجنی ، تھری ایڈیٹس شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی ۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
عمران خان کے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
فلم کٹی بٹی کی ناکامی سے دلبراشتہ ہو کر بالی ووڈکو خیر باد کہہ دیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اداکارعامرخان پہلی بار کپل شرما کے شو میں نظر آئیں گے
بدھ 27 مارچ 2024 - -
عامر خان پہلی بار ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کریں گے
بدھ 27 مارچ 2024 - -
عامرخان پہلی بار ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کریں گے
بدھ 27 مارچ 2024 -
اداکار عامر خان سے متعلقہ تصاویر
-
عامر خان کی رنگ برنگی گھیردار پینٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
پیر 25 مارچ 2024 - -
عامرخان کی رنگ برنگی گھیردارپینٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
عامرخان اپنی بیٹی کی شادی کے فنکشن پربھی جدید اندازکی حریم پینٹس پہنے نظر آئے تھے
پیر 25 مارچ 2024 - -
عامر خان اور جنیلیا ڈی سوزا کی ستارے زمین پر کے سیٹ پر خوش گپیاں
بدھ 20 مارچ 2024 - -
عامر خان اور جنیلیا ڈی سوزا کی ’ستارے زمین پر‘ کے سیٹ پر خوش گپیاں
فلم ستارے زمین پر 2007 کی سپر ہٹ فلم تارے زمین پر کا سیکوئیل ہے،فلم کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
بدھ 20 مارچ 2024 - -
اداکارعامرخان کا کلاسک کامیڈی فلم’ ’انداز اپنا اپنا‘‘ کے سیکوئیل کا عندیہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
بغیر پوچھے سیلفی لینے پر سلمان خان آگ بگولاہوگئے
منگل 12 مارچ 2024 -
-
کرن راؤ نے طلاق کے بعدبطورشوہر مجھ میں کمی کے کچھ پوائنٹس لکھوائی: اداکار عامر خان
منگل 27 فروری 2024 - -
کرن راو نے طلاق کے بعد 10سے 15 پوائنٹس لکھوائے جن کی عامر میں بطور شوہر کمی تھی
منگل 27 فروری 2024 - -
کرن راؤ نے طلاق کے بعد 10سے 15 پوائنٹس لکھوائے جن کی عامر میں بطور شوہر کمی تھی
منگل 27 فروری 2024 - -
iعامر خان نے خود کو ‘‘مسٹر پرفیکٹ’’ کہنے سے منع کردیا
اتوار 25 فروری 2024 - -
ح*بطورِ شوہر عامر خان میں کونسی کمی تھی سابقہ اہلیہ کرن راؤ نے بتایا
اتوار 25 فروری 2024 - -
فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے بنانے میں غلطیوں کا اقرار کرتا ہوں، عامر خان بول پڑے
لال سنگھ چڈھا 2022ء میں ریلیز ہوئی، جو 1994 میں ریلیز ہونے والی فلم ٹام ہنکس کی کہانی سے ماخوذ تھی
اتوار 25 فروری 2024 - -
خود کو مسٹر پرفیکٹ نہیں سمجھتا، عامر خان
میں پرفیکشنسٹ نہیں ہوں بلکہ میں ایک ایسا شخص ہوں جو صرف سخت محنت کرتا ہے
اتوار 25 فروری 2024 - -
کرن راو نے عامر خان کیساتھ اپنی طلاق کو غیر معمولی قرار دے دیا
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
کرن رائو نے عامر خان کیساتھ اپنی طلاق کو غیر معمولی قرار دے دیا
ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ہمارے درمیان طلاق ہو جانے کا بچوں یا خاندان پر کوئی خاص اثر ہو گا،کرن رائو
ہفتہ 24 فروری 2024 -
Latest News about Aamir Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Aamir Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اداکار عامر خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اداکار عامر خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اداکار عامر خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.