برطانوی اخباری کی پاکستان کے خلاف خبر من گھڑت بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے ، محمد علی اسد نامی نوجوان کو جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا ، مذکورہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے اپنے شناختی کارڈ پر پاسپورٹ بنوایا ، برطانوی اخبار نے اس کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا ، نادرا ڈیٹا بیس کا شمار دنیا کے بہترین ملکوں کے دنیا میں ہی ہوتا ہے ،چےئرمین نادرا طارق ملک کی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں وزیراعلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس

بدھ 25 جولائی 2012 21:35