کراچی میں بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افرا دکے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی‘اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا ‘شہر قائد کے تاجروں کے تحفظات دور کرکے انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا ،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی وفاقی وزیر برائے جہاز رانی وبندرگاہ بابر غوری سے بات چیت

جمعرات 28 جون 2012 21:46