لاپتہ افراد کو کس ایجنسی نے اٹھایا اور کیوں، سپریم کورٹ
منگل 17 اپریل 2012 15:57
(جاری ہے)
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان میں امن و امان کے مقدمہ کی سماعت کی ، ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے عدالت کو بتایاکہ صوبائی چیف سیکریٹری نے عدالت کے طلب کردہ 3 لاپتا افراد ڈاکٹر نصیر، اختر لانگو اور عبدالحفیظ کے مل جانے کا بتادیا ہے ،اس پر متعلقہ ایس ایچ او کا تصدیقی بیان بھی عدالت میں پیش کیا گیا، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہاکہ کوئٹہ میں اہل تشیع کے 26 افراد قتل کردئے گئے ، حالات کو کس نے کنٹرول کرنا ہے ؟ ایڈووکیٹ جنرل نے کہاکہ کوئٹہ میں سرد جنگ ہورہی ہے ، چیف جسٹس نے کہاکہ اتنے فنڈز مل رہے ہیں لیکن کنٹرول کیوں نہیں ہورہا ، وقفہ کے بعد عدالت نے عبوری آرڈر جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ بازیاب تینوں افراد کو 30 اپریل کو کوئٹہ رجسٹری میں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.