سابق فوجیوں کی تنظیم نے سیاچین سے فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا،پاکستان اور بھارت ایک ساتھ کاروباری رفیق اور دشمن نہیں رہ سکتے، کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں،سانحہ گیاری پر سیاسی رہنماؤں کے رویہ پر اظہار افسوس، مشرف پاکستان آ کر الزامات کا سامنا کریں،،سلالہ کے واقعے پرمعافی اور ڈرون حملے رکنے تک ناٹو سپلائی بحال نہ کی جائے،ایکس سروس مین سوسائٹی

اتوار 15 اپریل 2012 22:15