عوامی تحریک کادھرناختم ہونے پرکئی اہم سوالات چھوڑگیا،دھرنے نے اپنے مقاصدحاصل کئے ؟آخریہ دھرناکس نے ختم کرایا؟حکومت اوران کے درمیان کیاڈھیل ہوئی؟

بدھ 22 اکتوبر 2014 07:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اکتوبر۔2014ء)پاکستان عوامی تحریک کادھرناختم ہونے پرکئی اہم سوالات چھوڑگیا،آیادھرنے نے اپنے مقاصدحاصل کئے ؟آخریہ دھرناکس نے ختم کرایا؟حکومت اوران کے درمیان کیاڈھیل ہوئی؟۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیاسی تجزیہ نگاروں نے پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے کے ختم کرنے کے اعلان پرکئی اہم سوالات اٹھادیئے ہیں ،جس میں بطورخاص اس بات کاتذکرہ ہے کہ دھرناختم نہیں ہوناچاہئے تھا۔