وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزراء اوردیگرقائدین کو عوامی تحریک کے دھرناختم کرنے کے خلاف منفی بیان بازی سے روک دیا

بدھ 22 اکتوبر 2014 07:44

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اکتوبر۔2014ء)وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزراء اوردیگرقائدین کوپاکستان عوامی تحریک کے دھرناختم کرنے کے خلاف منفی بیان بازی سے روک دیا،مسلم لیگ ن کے وزراء پی اے ٹی کے دھرناختم ہونے پربڑے پن کامظاہرہ کریں ،حکومتی وزراء ملک کی خوشحالی پرتوجہ دیں ۔

متعلقہ عنوان :