افغان حکومت پاک افغان بارڈر کی بندش پر شدید پریشان

سرحد کھولنے سے متعلق پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطے

بدھ 22 فروری 2017 19:34

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات فروری ء) افغانستان کی حکومت پاک افغان بارڈر پر باب دوستی کی بندش پر شدید پریشان سرحد کھولنے سے متعلق پاکستان کے اعلیٰ حکام سے رابطے کیا ہے پاک افغان بارڈر بند ہونے کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو سپلائی معطل ہے جس کے باعث سینکڑوں ٹرکوں کی لائن سرحد پر لگی ہوئی ہے جواب میں پاکستانی اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ بارڈر کھولنے سے متعلق فیصلہ اب وفاقی حکومت نے کرنا ہے اب یہ ہماری حدود سے معاملہ تجاوز کرگیا ہے

متعلقہ عنوان :