حافظ سعیدکودہشتگردنہیں کہاجاسکتا، وہ بہترین این جی اوچلارہے ہیں: پرویز مشرف
بدھ 22 فروری 2017 22:31
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہمارے دورمیں ایک پیسے کی کرپشن نہیں ہو ئی،میں نے روزی محنت سے کمائی ہے ،چوری سے نہیں ،مجھے ایک لیکچرزدینے پر40لاکھ ڈالرملتے ہیں ،پرویزمشرف نے کہاکہ پاکستان کولوٹاجارہاہے ،حکومت میں ہوتے ہوئے کرپشن کرناآسان ہوتاہے ،حکمران حکومت بھی کررہے ہیں اورکرپشن بھی کررہے ہیں ۔
پانامہ کیس خراب کرنے کیلئے بہانے بنائے جارہے ہیں ۔شریف خاندان عدالت کوگمراہ کررہے ہیں ۔انہوںنے مزیدکہاکہ 2008ء کے بعدکرپشن عروج پرتھی ،جنرل کیانی کے بھائیوں نے بھی کرپشن کی ۔انہوںنے کہاکہ تمام ترقیاتی منصوبوں اورسڑکوں سے مال بنایاجارہاہے ۔قطرسے مہنگی ایل این جی خریدی گئی ہے ۔سابق صدرنے کہاکہ حافظ سعیددہشتگردنہیں ،لشکرطیبہ اورجماعت الدعوہ بھی دہشتگردتنظیمیں نہیں ہیں ۔لشکرطیبہ کشمیریوں کیلئے بھارتی فوج سے لڑرہی ہے ۔جسے دہشتگردی نہیں کہاجاسکتا۔آزادی کیلئے لڑنادہشتگردی نہیں ہوتی ،لشکرطیبہ اورجماعت الدعوة کوبھارت کے کہنے پردہشتگردتنظیمیں گرداناجارہاہے ،جماعت الدعوہ فلاحی تنظیم ہے ۔کمزورخارجہ پالیسی کے تحت پاکستان کی بات نہیں سنی جارہی ۔انہوںنے کہاکہ سیاسی ماحول میں تبدیلی کے باعث پالیسی میں بھی تبدیلی ہوتی رہتی ہے ۔ہمارے دورمیں بھارت مذاکرات کی میزپرآگیاتھا،لیکن جہادی تنظیمیں مذاکرات میں رکاوٹ بن رہی تھیں اسی بناء پران پرپابندی لگائی گئی کیوں کہ ہم مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیرحل کرناچاہتے تھے۔پرویزمشرف نے مزیدکہاکہ افغانستان میں پختون اقلیت میں ہیں اکثریت دوسرے لوگوں کی ہے جوبھارت کے حامی ہیں ۔اسی بناء پرافغانستان بھارت کے ساتھ ہے ،اورپاکستان کے خلاف ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 23 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
گھرواپس میں آنے کی خوشی ہے،نبیل گبول نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تصدیق کردی
-
پانامہ کیس کافیصلہ آج آجائے گا، فیصلے سے پاکستان کے مستقبل کاتعین ہوگا،لطیف کھوسہ
-
حافظ سعیدکودہشتگردنہیں کہاجاسکتا، وہ بہترین این جی اوچلارہے ہیں: پرویز مشرف
-
وزیر اعظم میا کا سپریم کورٹ کے باہر وفاقی وزیر کی صحافی کے ساتھ بدتمیزی کے واقعہ کا نوٹس
-
چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن و ممبران کی تقرری سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
-
انصاف کے ادارے بے نقاب ہو چکے، مریم نواز مے فیئر فلیٹس کی مالکہ ہیں، عمران خان
-
آصف علی زرداری سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات ،فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے معاملے پر اعتماد میں لیا
-
افغان حکومت پاک افغان بارڈر کی بندش پر شدید پریشان
-
پاناما کیس :نیب گزشتہ روز ہمارے سامنے دفن ہوگیا ،سپریم کورٹ
-
وزیر مملکت انوشہ رحمن کا صحافی سے موبائل چھیننا حکومت کو مہنگا پڑ گیا
-
عمران خان ،جہانگیر ترین نا اہلی ریفرنس سماعت
-
کسی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے نہیں دینگے ، پاکستان نے ہر فورم پربیرونی مداخلت کے خلاف آواز اٹھائی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی شہریوںکی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر سخت اقدامات کرنے کی ہدایت
-
فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق آئینی ترمیم کے مسودے کا جائزہ لینے والی ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس بے نتیجہ ختم
-
پاک فوج کا ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘ شروع کرنے کا اعلان
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ،ایف بی آر میں 121ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
ناسا نے ہو بہو زمین جیسے 7 نئے سیارے دریافت کر لیے
-
یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف ہلاک
-
ترکی نے خواتین فوجی افسران کے اسکارف پہننے پرعائد پابندی اٹھا لی
-
چین امریکہ کے عاید سرحدی برآمدی ٹیکس کی تفصیلات کے بعد اپنی مصنوعات کی قیمتوں کا اندازہ لگائے گا
-
چینی صدر شی چن پھنگ کا اطالوی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
-
امریکی انتظامیہ کا ایک کروڑ 10 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کا اعلان
-
امریکا سے بے دخل تارکینِ وطن کو کینیڈا میں خوش آمدید
-
افغانستان ، بم دھماکے میں 4افراد ہلاک ،20 زخمی
-
بھارت نے اجمیرشریف میں زائرین کے غسل پرپابندی لگا دی
-
مبلغ اسلام ڈاکٹرذاکر نائیک نے اپنے خلاف جاری کردہ سمن کا جواب دیدیا
-
مودی، ڈونلڈ ٹرمپ کے جڑواں بھائی جیسے ہیں،: لالو پرساد
-
دوردراز علاقوں میں براڈ بینڈ سہولیات فراہم کرنے کے لئے حکومت موجودہ مالی سال کے دوران 12 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے،صارفین کی تعداد میں 56 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا،وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار ... مزید
-
لاہور: اینٹی کرپشن چھاپی کی معاملی پر ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال جاری
-
راولپنڈی، قائداعظم کالونی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ
-
نیشنل بینک آف پاکستان کو22 ارب 8کروڑروپے کابعد از ٹیکس منافع
-
کندھ کوٹ کوضلع سندھ بلوچستان اورپنجاپ کی سرحدی پٹی ہونے کے باعث ہائی الرٹ سے ریڈالرٹ جاری
-
جڑانوالہ ،موٹر سائیکل پر خاوند کے ساتھ بیٹھی خاتون جمپ لگنے سے گر کر جاں بحق
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کے لئے 25 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
-
1320 میگا واٹ پورٹ قاسم پاور پلانٹ پر 80 فیصد کام مکمل ہوگیا، عابد شیر علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.