ایف بی آر نے گھنٹوں کے کام میں ایک سال لگا دیا ،ْ لگتا ہے پاناما لیکس میں ناموں کی تصدیق کیلئے 30 سال درکارہیں ،ْ سپریم کورٹ
اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانا ہے تو 8 ہفتوں کا وقت دیا جائے ،ْعمران خان کی درخواست مریم نے اپنے جواب میں ٹرسٹی ہونے سے متعلق کچھ نہیں کہا،12افراد دنیا میں نہیں رہے ،ْ چیئر مین ایف بی آر ے آف شور کمپنیوں سے انکار کیا ،ْ92افراد نے آف شور کمپنیوں کو تسلیم کیا ،ْسپریم کورٹ میں بیان
منگل 21 فروری 2017 13:34
(جاری ہے)
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ آف شور کمپنیوں سے متعلق ایف بی آر کا کیا کردار ہی آف شور کمپنی بنانا کوئی غلط کام نہیں یہ تو طے ہے ،ْکیا مریم نواز نے ٹرسٹی ہونے کا ذکر کیا چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ مریم نے اپنے جواب میں ٹرسٹی ہونے سے متعلق کچھ نہیں کہا،12افراد دنیا میں نہیں رہے ،ْ 59 نے آف شور کمپنیوں سے انکار کیا ،ْ92افراد نے آف شور کمپنیوں کو تسلیم کیا۔
جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ 7 گھنٹوں کے کام میں چیئرمین ایف بی آرنیایک سال لگادیا۔جسٹس عظمت نے سوال کیا کہ ایف بی آر نے پاناما کے معاملے پر کب وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ایف بی آر کا دفتر وزارت خارجہ سے 200 گز کے فاصلے پر ہے۔ایف بی آر کو وزارت خارجہ سے رابطہ کرنے میں 6 ماہ لگ گئے ،ْایف بی آر نے آف شور کمپنی مالکان کو نوٹس کب جاری کیی چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ پاناما معاملہ سامنے آنے ہر فوری طورپر وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ،ْ ایکشن لینے کیلئے صرف آف شور کمپنی کا نام اور ڈائریکٹرز کا پتہ ہونا کافی نہیں ،ْایف بی آر کا کردار ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے بعد شروع ہوتا ہے ،ْپاناما کے ساتھ ٹیکس معلومات کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ،ْپاناما ٹیکسوں کے معاملات کے حوالے سے جنت ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 22 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
سپاٹ فکسنگ سکینڈل،شرجیل خان مدد کیلئے اپنے روحانی پیشوا کے پاس پہنچ گئے
-
لاہور،پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے رینجرز کے پانچ ونگ طلب
-
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے جانیوالے ریفرنسز کا اہم ترین فیصلہ آج سنایا جائے گا
-
سرتاج عزیز سے اقوام متحدہ کے افغانستان کے لئے نمائندہ تادامچی کی ملاقات
-
پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں مفاہمت کے حامی ہیں ، بھارت
-
پاک فوج کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کو بے بنیاد قرار دیدیا
-
حساس اداروں نے ملک میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ چلا لیا
-
مجھے شک ہے کہ( ن) لیگ پانامہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلے کی صورت میں ماضی کی طرح سپریم کورٹ پر حملے کی کوشش کرے گی،نوازشریف کے وکلاء کا موقف ہے کہ وزیراعظم کو جواب طلبی کیلئے عدالت نہیں ... مزید
-
چین پاکستان کو جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ فراہم کریگا
-
چارسدہ ،تحصیل کچہری تنگی پر دہشتگرد وں کا حملہ،وکیل سمیت 7افراد جاں بحق ، 4پولیس اہلکار وں سمیت 21 زخمی
-
وفاقی شرعی عدالت نے شادی شدہ جوڑے کے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کے طریقہ کار کو جائز قرار دیدیا
-
اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے والے پنجاب پولیس کے اہلکار دین محمد کے بھائی کو بھی معطل کر دیا گیا
-
چیف آف آرمی سٹاف کا لائن آف کنٹرول پر متے والا اور مناور سیکٹر کا دورہ،آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
-
تحریک انصاف کا وزیر اعلی پنجاب کی نا اہلی کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس، دہشت گردی کی نئی لہر کی پرزور الفاظ میں مذمت ، شہدا کیلئے دعا اور غم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت و ہمدردی
-
ایف بی آر نے گھنٹوں کے کام میں ایک سال لگا دیا ،ْ لگتا ہے پاناما لیکس میں ناموں کی تصدیق کیلئے 30 سال درکارہیں ،ْ سپریم کورٹ
-
شارجہ میں 300کلوگرام وزنی آدمی کوکرین کی مدد سے فلیٹ سے باہر نکالا گیا
-
انجلینا جولی نےبچھواورمکڑی کوخوراک کے طور پراستعمال کرنے کااظہار
-
انوکھاتاریخی واقعہ:دبئی میں 63 سالہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دیدیا
-
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کھلے پن کے حوالے سے چینی کاوشوں کوفروغ دے رہا ہے ،چین
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے چین سے انخلا کاذکر درست نہیں ،سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہماری اصلاحات اورکھلی پالیسی کااہم جزوہے،غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مزیداقدامات کریں گے،چینی وزیر تجارت
-
بھارت نے اسلحہ کی عالمی تجارت کو بلند ترین سطح پر پہنچایا، ہتھیاروں کی عالمی درآمدات میں صرف بھارت کا حصہ 13 فیصد ہے،رپورٹ
-
قذافی کے بیٹے کے خلاف مقدمے کی کارروائی غیر منصفانہ ہے، مقدمہ عالمی عدالت میں چلایا جائے، اقوام متحدہ
-
ْترکی کا شام میں آپریشن اور فضائی حملوں کے دوران داعش کے 44جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12جنگجو ہلاک
-
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر حساس ادارے کے آفیسرکو گولی مار کر زخمی کردیا
-
مردم شماری میں ملتا ن کور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بہتر انداز میں خدمات سر انجام دے گی،کور کمانڈر ملتان
-
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق احمد غنی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ کا دورہ ، دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو 147میگا وٹ پترینڈ ہائیڈرو پراجیکٹ اور لوہار گلی ٹنل کے بارہ میں بریفنگ
-
کوئٹہ ایکسپریس حادثہ سے بچ گئی
-
لاہور، محکمہ تعلیم سے مذاکرات کی ناکامی ،ایپکا ایجوکیشن کمپلیس کی تالہ بندی اور دیگر شعبوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
لاہور، پی آئی اے کی پراز پی کی757کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے واپس ائیرپورٹ پر اتاردیاگیا
-
چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ تھانہ تنگی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، پیکو روڈ کو ٹ لکھپت میں مصنوعی فلیور بنانے والی فیکٹری سیل
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ‘ ریونیو‘ اقتصادی امور‘ شماریات و نجکاری کا اجلاس
-
بلوچستان کابینہ نے سیف سٹیز سمیت تین اتھارٹیاں بنانے کی منظوری دیدی
-
(ق) لیگ نے موجودہ حکومت کی کارکر دگی اور شعبہ صحت پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.