پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں مفاہمت کے حامی ہیں ، بھارت
کسی کے خلاف بھی جارحا نہ عزائم نہیں رکھتے تاہم اگر ملک کی سلامتی اور خود مختاری پر کسی نے للکارنے کی کوشش کی تو بھارت گولیاں نہیں گنے گا،بھارتی وزیر داخلہ پڑ وسی ملک میں دہشتگردی کے واقعات اور اس میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس ہے ، راجناتھ سنگھ
منگل 21 فروری 2017 16:30
(جاری ہے)
بھارت ایک امن پسند ملک ہے اور کسی کے خلاف بھی جارحیت کے عزائمنہیں رکھتا ہے تاہم اگر ملک کی سلامتی اور خود مختاری پر کسی نے للکارنے کی کوشش کی تو بھارت گولیاں نہیں گنے گا بلکہ سخت کارروائی کی جائے گی ۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کا پڑوسی ملک ہے ہم اس ملک کے ساتھ بہتر ہمسائیگی کی حیثیت سے رہنا چاہتے ہیں اور مسائل کو بھی پرامن طریقے سے حل کرنے کے خواہشمند ہیں تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ ایک ایسا ماحول قائم کیا جائے جو کشیدگی اور تنائو سے پاک ہو ۔ بھارت کی تجویزوں کا پاکستان مثبت جواب دے ۔ مذاکرات کی پہل کرنے میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کرے گی ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کے لئے ہمیشہ سنجیدہ ہے تاہم یہ اس ملک کی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارت کی تجویزوں پر عمل کریں ۔ ممبئی حملوں میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں پاکستان کی سرزمین بھارت مخالف سرگرمیوں کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں عسکریت کے ڈھانچے کو منہدم کر دیں جس دن پاکستان بھارت تجویزوں کا مثبت جواب دے گا ۔ مذاکرات میں پیشرفت کرنے میں دو منٹ بھی ضائع نہیں کریں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 22 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
سپاٹ فکسنگ سکینڈل،شرجیل خان مدد کیلئے اپنے روحانی پیشوا کے پاس پہنچ گئے
-
لاہور،پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے رینجرز کے پانچ ونگ طلب
-
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے جانیوالے ریفرنسز کا اہم ترین فیصلہ آج سنایا جائے گا
-
سرتاج عزیز سے اقوام متحدہ کے افغانستان کے لئے نمائندہ تادامچی کی ملاقات
-
پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں مفاہمت کے حامی ہیں ، بھارت
-
پاک فوج کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کو بے بنیاد قرار دیدیا
-
حساس اداروں نے ملک میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ چلا لیا
-
مجھے شک ہے کہ( ن) لیگ پانامہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلے کی صورت میں ماضی کی طرح سپریم کورٹ پر حملے کی کوشش کرے گی،نوازشریف کے وکلاء کا موقف ہے کہ وزیراعظم کو جواب طلبی کیلئے عدالت نہیں ... مزید
-
چین پاکستان کو جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ فراہم کریگا
-
چارسدہ ،تحصیل کچہری تنگی پر دہشتگرد وں کا حملہ،وکیل سمیت 7افراد جاں بحق ، 4پولیس اہلکار وں سمیت 21 زخمی
-
وفاقی شرعی عدالت نے شادی شدہ جوڑے کے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کے طریقہ کار کو جائز قرار دیدیا
-
اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے والے پنجاب پولیس کے اہلکار دین محمد کے بھائی کو بھی معطل کر دیا گیا
-
چیف آف آرمی سٹاف کا لائن آف کنٹرول پر متے والا اور مناور سیکٹر کا دورہ،آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
-
تحریک انصاف کا وزیر اعلی پنجاب کی نا اہلی کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس، دہشت گردی کی نئی لہر کی پرزور الفاظ میں مذمت ، شہدا کیلئے دعا اور غم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت و ہمدردی
-
ایف بی آر نے گھنٹوں کے کام میں ایک سال لگا دیا ،ْ لگتا ہے پاناما لیکس میں ناموں کی تصدیق کیلئے 30 سال درکارہیں ،ْ سپریم کورٹ
-
شارجہ میں 300کلوگرام وزنی آدمی کوکرین کی مدد سے فلیٹ سے باہر نکالا گیا
-
انجلینا جولی نےبچھواورمکڑی کوخوراک کے طور پراستعمال کرنے کااظہار
-
انوکھاتاریخی واقعہ:دبئی میں 63 سالہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دیدیا
-
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کھلے پن کے حوالے سے چینی کاوشوں کوفروغ دے رہا ہے ،چین
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے چین سے انخلا کاذکر درست نہیں ،سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہماری اصلاحات اورکھلی پالیسی کااہم جزوہے،غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مزیداقدامات کریں گے،چینی وزیر تجارت
-
بھارت نے اسلحہ کی عالمی تجارت کو بلند ترین سطح پر پہنچایا، ہتھیاروں کی عالمی درآمدات میں صرف بھارت کا حصہ 13 فیصد ہے،رپورٹ
-
قذافی کے بیٹے کے خلاف مقدمے کی کارروائی غیر منصفانہ ہے، مقدمہ عالمی عدالت میں چلایا جائے، اقوام متحدہ
-
ْترکی کا شام میں آپریشن اور فضائی حملوں کے دوران داعش کے 44جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12جنگجو ہلاک
-
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر حساس ادارے کے آفیسرکو گولی مار کر زخمی کردیا
-
مردم شماری میں ملتا ن کور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بہتر انداز میں خدمات سر انجام دے گی،کور کمانڈر ملتان
-
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق احمد غنی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ کا دورہ ، دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو 147میگا وٹ پترینڈ ہائیڈرو پراجیکٹ اور لوہار گلی ٹنل کے بارہ میں بریفنگ
-
کوئٹہ ایکسپریس حادثہ سے بچ گئی
-
لاہور، محکمہ تعلیم سے مذاکرات کی ناکامی ،ایپکا ایجوکیشن کمپلیس کی تالہ بندی اور دیگر شعبوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
لاہور، پی آئی اے کی پراز پی کی757کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے واپس ائیرپورٹ پر اتاردیاگیا
-
چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ تھانہ تنگی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، پیکو روڈ کو ٹ لکھپت میں مصنوعی فلیور بنانے والی فیکٹری سیل
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ‘ ریونیو‘ اقتصادی امور‘ شماریات و نجکاری کا اجلاس
-
بلوچستان کابینہ نے سیف سٹیز سمیت تین اتھارٹیاں بنانے کی منظوری دیدی
-
(ق) لیگ نے موجودہ حکومت کی کارکر دگی اور شعبہ صحت پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.