وزیراعظم محمد نوازشریف کل ترکی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

منگل 21 فروری 2017 09:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21فروری۔2017ء)وزیراعظم محمد نوازشریف کل22فروری کو ترکی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم دورہ ترکی کے دوران ترکی کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،جن میں باہمی تعلقات اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا

متعلقہ عنوان :