ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر یورپی ممالک کا سخت ردعمل
امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنیکے سنگین نتائج مر تب ہو ں گے اس اقدا م کی حما ئیت نہیں کر یں گئے، یورپی یونین
بدھ 18 جنوری 2017 11:07
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18جنوری۔2017ء)ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر یورپی ممالک کی قیادت نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے پر سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے -برسلز میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکاموگرینی نے واضح کیاکہ امریکی سفاتخانے کی منتقلی کی صورت میں وہ تل ابیب سے اپنے وفدمنتقل نہیں کریں گے۔
ایسے یکطرفہ فیصلوں سے گریز کرنا چاہیے جن کے دنیا کے بڑے حصے میں سنگین نتائج ہوں۔ادھرنومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی یونین پر تنقید کے بعدفرانس کے صدر فرانسوااولاند کاردعمل بھی سامنے آیاہے، وہ کہتے ہیں کہ یورپ بین البراعظمی تعاون چاہتاہے ہماری اقدار اور مفادات کو ترجیح حاصل ہے۔(جاری ہے)
یورپی یونین کواپنے معاملات چلانے کیلئے کسی غیررکن ملک کیمشورے کی ضرورت نہیں۔
جرمن چانسلر مرکل کا کہنا تھا کہ یورپی اتحاد ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا بہترین جواب ہے۔جرمن وائس چانسلرزِیکمار گیبریئل نے کہاکہ مشرقِ وسطیٰ میں بغیر سوچے سمجھے امریکی مداخلت نے ہی پناہ گزینوں کے بحران کو جنم دیا تھا۔دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے بھی دوسرے ملکوں کیسیاسی معاملات پرنومنتخب امریکی صدرٹرمپ کے بیانات کونامناسب قراردیا۔امریکی نو منتخب صدر نے کہا تھا کہ برطانیہ کی جانب سے برگزٹ کا فیصلہ بہت اچھا تھا کیونکہ یورپی یونین ٹوٹنے کے دہانے پر ہے۔ انھوں نے جرمن چانسلر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 18 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
اسلام آباد:ساتویں جماعت کے طالب علم کی خودکشی پر کلاس ٹیچر شامل تفتیش
-
وزیر اعظم کو استثنیٰ دینا ہے تو پہلے یوسف رضا گیلانی کی سزا ختم کرنا ہوگی،خورشید شاہ
-
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی
-
طیبہ تشدد کیس کی انکوائری رپورٹ تیار،جج کی بیوی اور طیبہ کے والدین چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف کے مرتکب قرار
-
گوجرانوالہ ، وزیر صحت پنجاب کی تقریب میں لیڈی ڈا کٹر کا انو کھا ا حتجا ج
-
ملک کے مجموعی تجارتی خسارہ میں 8.42 فیصد اضافہ
-
کراچی،قبرستان سے مردے غائب ہونے کے لرزہ خیز انکشاف،3 روز کا بچہ قبرسے غائب
-
لال مسجد آپریشن کے موقع پر وفاقی پولیس کے آبپارہ میں سینکڑوں سرکاری مکانات پر ناجائز قبضہ کا معاملہ، وزیر اعظم نواز شریف نے کمیٹی بنا دی ، ایک ماہ میں رپورٹ طلب
-
امر یکہ ،حجاب پہننے پر مسلمان لڑکی کو سکول بس سے اتار دیا گیا
-
مشرق وسطیٰ میں بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، جرمن چانسلر
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر یورپی ممالک کا سخت ردعمل
-
یمن میں جاری جنگ میں دس ہزار افراد ہلاک
-
بھارتی ادویات داعش کو فراہم کیے جانے کا انکشاف
-
بھارت،600 سے زائد بچیوں کیساتھ زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتار
-
دبئی: نوکری کی متلاشی غیر ملکی خاتون کو اغواء کرلیا گیا
-
پارلیمانی تقریر کو بطور شواہد جائزہ لے سکتے ہیں، سپریم کورٹ
-
فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق پارلیمانی رہنماؤں کا دوسرا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ ختم
-
دہشتگردڈیجیٹل ذرائع سے فائدہ اٹھارہے ہیں ،جنرل (ر) راحیل شریف
-
جھوٹ کو چھپانے کیلئے وزیر اعظم عدالت سے استثنیٰ مانگ رہے ہیں، عمران خان
-
سینیٹ اجلاس،لاجز میں شراب بوتلوں کے انکشاف پر ہنگامہ
-
نجکاری کمیشن بورڈ نے پاکستان اسٹیل مل کو 30 سال کیلئے لیز پر دینے کی منظوری دیدی
-
موٹر وے ایم ٹو پر ٹول ٹیکس میں اضافہ 25 اگست 2016 ء کو کیا گیا، 2019 ء تک مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا، شاہد اشرف تارڑ کا انکشاف
-
عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قائدین کا اہم اجلاس
-
ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے حوالے سے اجلاس
-
نوازشریف19جنوری کواقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کریں گے، طارق فاطمی
-
برطانیہ گیم چینجز منصوبے کا حصہ بننے کے لئے تیار ہے،برطانوی ہائی کمشنر
-
اعزازچوہدری کوواشنگٹن میں پاکستان کے سفیرتعینات
-
پٹرولیم لیوی معاملے پر تحقیقات میں مزید پیشرفت
-
اسحاق ڈار نے عمران کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی
-
سید علی گیلانی نے مولانا فضل الرحمن کو کشمیر کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کامطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.